زین

لائبریرین

آج کل تو وہ بھی نہیں لکھ رہا بس ٹائم پاس سمجھئے ایسے میں نے اردو صحافت میں کام کیا ہے تقریبا پانچ سال رپورٹنگ کا اب فلموں کے لئے کوشش کر رہا ہوں۔
آپ کے پچھلے پیغام سے گمان ہوا کہ آپ شوبز رپورٹنگ کی طرف جانا چاہتے ہیں ۔
 
فلموں، ڈراموں اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کی رپورٹنگ

اوہ یہ بات ہے
ابھی تک ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے
فلم بنانے کا شوق ضرور ہے
ایک دو مختصر فلمیں بنائی ہے
لیکن اس سے مطمئن نہیں ہوں
میں فحاشی سے دور اچھی فلمیں بنانا چاہتا ہوں
ماجد مجیدی اور مستان عباس میرے پسندیدہ ڈائریکٹر ہیں (اتفاق سے دونوں ایرانی ہیں)
فی الحال میرا کورس بھی اسی پر مشتمل ہے یعنی فلموں پر۔
 
ہممم خوب ۔
مختصر فلمیں کس موضوع پر بنائی ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
اصلاحی صاحب اگر ہیرو کی ضرورت ہو تو مجھے یاد کر لیجیے گا۔ ایسا نہ ہو کہیں زین کو کاسٹ کر لیں۔
 
Top