فرحت کیانی
لائبریرین
اور اس پر بھیآپ جرمانہ عائد کر دیں، وہ خواہ یہاں ہوں یا نہ ہوں۔
اور اس پر بھیآپ جرمانہ عائد کر دیں، وہ خواہ یہاں ہوں یا نہ ہوں۔
اس جواب کو غیر دوستانہ و غیر متفق وغیرہ وغیرہ کی ریٹنگ دی جا سکتی ہے
اور اس پر بھی
ہوتا ہے ناشتہ چائے کے بغیر، ہوتا کیوں نہیں، چائے کی بجائے دودھ یا لسی پی لیا کرو۔ناشتہ تو چائے کی بغیر نہیں ہوتا ناں چاچو
اس کا دل نہیں کرتا ناں چاچوہوتا ہے ناشتہ چائے کے بغیر، ہوتا کیوں نہیں، چائے کی بجائے دودھ یا لسی پی لیا کرو۔
چلیں کر لیں تنگ۔ (sigh والی سمائیلی) ۔ کیا یاد کریں گی۔ اچھا بتائیں کیسے راضی ہوں گی۔ جوشاندہ پینا ہے یا گلا صاف کرنے والی گولی کھانی ہے یا کڑوی کافی پینی ہے؟ جو بھی کہیں گی حاضر ہو جائے گااچھی بہنا تو ہوں وہ تو مجھے پتا ہے
لیکن ایسے کیسے راضی ہو جاؤں۔ تنگ بھی نہ کروں آپ کو
اتنے دن بعد تو ہاتھ آئی ہیں۔ ہی ہی ی
بھیا چاہے بڑے ہوں یا چھوٹے۔ ان کو دوسروں کی نسبت زیادہ تنگ کرنا بہنوں کا فرض ہوتا ہے اور اس کا بہت ثواب ملتا ہے۔
بری بات اپیا ۔۔بڑے بھیا ہیں۔ ایسے نہیں کہتے!
بس تو پھر تمہارا رنگ بھی کالا ہو جانا ہے۔اس کا دل نہیں کرتا ناں چاچو
ہائیں!!!! ایسی چیزیں کھلائیں گی تو میں اور ناراض ہو جاؤں گی ناں بابا!!!چلیں کر لیں تنگ۔ (sigh والی سمائیلی) ۔ کیا یاد کریں گی۔ اچھا بتائیں کیسے راضی ہوں گی۔ جوشاندہ پینا ہے یا گلا صاف کرنے والی گولی کھانی ہے یا کڑوی کافی پینی ہے؟ جو بھی کہیں گی حاضر ہو جائے گا
اور یہ اپنے سعود بھائی ہیں ناں ان کے لئے میں نے ایسی سزا چُنی ہے کہ ناں کہ پتہ چل جائے گا۔ یعنی حد ہو گئی بجائے اس کے کہ بچی کو سمجھائیں۔ میرے خلاف فردِ جرم عائد کرنے اور سزا دلانے میں پیش پیش ہیں۔
وہ تو میں بھی کہہ رہی تھی ضرور تنگ کریںبھیا چاہے بڑے ہوں یا چھوٹے۔ ان کو دوسروں کی نسبت زیادہ تنگ کرنا بہنوں کا فرض ہوتا ہے اور اس کا بہت ثواب ملتا ہے۔
ہائیں!!!! ایسی چیزیں کھلائیں گی تو میں اور ناراض ہو جاؤں گی ناں بابا!!!
ضرور سزا دیں بھیا نے بھی اتنے عرصے سے بے پر کی نہیں لکھی۔
اب وہ تنگ ہو ہی نہیں رہے لیکن انہیں معلوم نہیں۔ اس میدان میں کافی جھنڈے گاڑے ہیں ہم نے بھیوہ تو میں بھی کہہ رہی تھی ضرور تنگ کریں
ہائیں یہ کہاں میری پسند ہیں ؟اوہو۔ میں نے تو یہ ساری چیزیں نکال کر رکھ لی تھیں کہ ادھر عائشہ نے اپنی پسندیدہ چیز کا انتخاب کرنا ہے اور ادھر میں نے بذریعہ پوسٹ بھجوا دینا ہے۔ اب کیا کیا جائے۔ چلیں بتائیں کہ کیسے راضی ہوں گی؟ ٹافی کھانی ہے؟
چلیں سعود بھائی ۔ آجائیں میدان میں۔آپ نے کیوں نہیں لکھی بے پر کی؟ ایسے کرتے ہیں بھلا؟ بولیں بھی اب؟
۔۔۔۔۔۔ اور دودھ بھی پیؤں گی اور لسی بھی پیؤں گی، ہاں چائے نہیں پیؤں گی۔ یہ سب بھی تو لکھنا تھا ناں۔ہائیں یہ کہاں میری پسند ہیں ؟
ٹافی کھاؤں گی نمکو بھی کھاؤں گی اور اور اور آئس کریم بھی کھاؤں گی اور بعد میں بتاتی ہوں پہلے ان کا انتظام کریں
اچھا ہوا سعود بھیاااا
میں نے سوچا کہ صحت کا خیال رکھنے والی چیزیں ہیں ناں۔ عائشہ کو پسند ہوں گیہائیں یہ کہاں میری پسند ہیں ؟
ٹافی کھاؤں گی نمکو بھی کھاؤں گی اور اور اور آئس کریم بھی کھاؤں گی اور بعد میں بتاتی ہوں پہلے ان کا انتظام کریں
اچھا ہوا سعود بھیاااا
چاچوو۔۔۔ ۔۔۔ اور دودھ بھی پیؤں گی اور لسی بھی پیؤں گی، ہاں چائے نہیں پیؤں گی۔ یہ سب بھی تو لکھنا تھا ناں۔
سو سوئیٹ اپیاااااااامیں نے سوچا کہ صحت کا خیال رکھنے والی چیزیں ہیں ناں۔ عائشہ کو پسند ہوں گی
اچھا جناب۔۔یہ رہیں آپ کی چیزیں:
اور یہ آئس کریم۔
اب دوستی؟
سو سوئیٹ اپیاااااااا
دوستی ۔۔پکی والی