چاچو پی لوں گی بابا!تو دودھ بھی تو اللہ تعالٰی نے پینے کے لیے بنایا ہے، اس کو نہ پینے پر ناشکری نہیں ہوتی کیا؟
چاچو بھی اور بابا بھی، یہ کیا بات ہوئی بھلا؟چاچو پی لوں گی بابا!
لیکن ابھی تو نہیں پینا ناں
تو چاچو بابا کی جگہ ہوتے ہیں ناںچاچو بھی اور بابا بھی، یہ کیا بات ہوئی بھلا؟
رات کو سونے سے پہلے ضرور پینا چاہیے۔
سعود بھیا نے تو لکھنا ہے پر آپی کا تو آپ کو پتہ ہے ناں کہ کتنے پانی میں ہیں۔سعود بھیا نے بھی اور فرحت آپی نے بھیا سے پہلے!۔۔
کس نے کہا؟جملہ معترضہ!
ابھی ابھی دیکھ کر آ رہی ہوں۔سعود بھیا نے تو لکھنا ہے پر آپی کا تو آپ کو پتہ ہے ناں کہ کتنے پانی میں ہیں۔
کس نے کہا؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم تھوڑی دیر قبل میٹنگ سے فارغ ہو چکے ہیں اس لیے ہر سازش ہماری نگاہ میں ہے۔
۔ وہی تو ۔ اب میں پانی سے باہر نکلوں گی تو کر سکوں گی ناںابھی ابھی دیکھ کر آ رہی ہوں۔
سر تک پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم تھوڑی دیر قبل میٹنگ سے فارغ ہو چکے ہیں اس لیے ہر سازش ہماری نگاہ میں ہے۔
چالاکو اپیااااااااااااااااااااااا۔ وہی تو ۔ اب میں پانی سے باہر نکلوں گی تو کر سکوں گی ناں
تو بے پر کی کا عنوان سوچ لیا کیا؟وعلیکم السلام
ہر خاص و خاص کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میں نے بھی ایک بڑی سازش کر لی ہے۔ لوگ تیار رہیں۔
آپ کا مطلب ہے، معصوم ؟چالاکو اپیااااااااااااااااااااااا
جی جی میرا مطلب ہے مجھ معصوم کو بہلایا جا رہا ہے۔آپ کا مطلب ہے، معصوم ؟
یعنی آج شونا پری گھر کی صفائی کرنے والی ہیں؟وعلیکم السلام!
مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم نے تھوڑی دیر صفائی کے لیے کمر کس لی ہے اس لیے ہمیں کچھ دیر مہلت دی جائے!
پانی پانی ہونے کی نہیں ہو رہی۔۔۔ اچھا!۔ وہی تو ۔ اب میں پانی سے باہر نکلوں گی تو کر سکوں گی ناں
کیوں ابن سعید بھائی۔ عائشہ پوچھ رہی ہیں کہ آپ نے عنوان سوچ لیا؟تو بے پر کی کا عنوان سوچ لیا کیا؟
یعنی کوئی اور ڈرامہ ہاتھ لگ گیا ہے؟وعلیکم السلام
ہر خاص و خاص کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میں نے بھی ایک بڑی سازش کر لی ہے۔ لوگ تیار رہیں۔