عائشہ عزیز
لائبریرین
بے پر کی لکھنی ہے اور کیا کرنا ہے؟۔ شاباش
اب کیا کرنا ہے؟
بے پر کی لکھنی ہے اور کیا کرنا ہے؟۔ شاباش
اب کیا کرنا ہے؟
آآآآآآآںاس سے تو اس کے دانت ہی خراب ہو جائیں گے۔ اس لیے میں لے لیتا ہوں۔
تم دودھ پیؤ اور صحت بناؤ۔آآآآآآآں
تو میں کیا کھاؤں چاچو؟
سعود بھائی نے ناں؟ کیوں نہیں جلدی لکھیں گے۔بے پر کی لکھنی ہے اور کیا کرنا ہے؟
وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ؟
الحمدللہ ٹھیک ہوں ۔ ابھی تو سردیاں بھی ختم ہوگئیں ۔۔ ویسے بچوں کے امتحانات کے بعد ایک چکر ضرور لگاؤں گی ان شاءاللہ ۔و علیکم السلام
کیسی ہیں؟ آپ تو سعودی عرب آنے والی تھیں۔
لیکن نمکو کھائیں تو زیادہ صحت بنتی ہے ناں چاچوتم دودھ پیؤ اور صحت بناؤ۔
سعود بھیا نے بھی اور فرحت آپی نے بھیا سے پہلے!۔۔سعود بھائی نے ناں؟ کیوں نہیں جلدی لکھیں گے۔
وعلیکم السلام بہنااسلام و علیکم!!! کیسے ہیں سب؟ عائشہ عزیز ہم یہیں ہیں۔ لو آگئے
چلو میں آگئیلیکن نمکو کھائیں تو زیادہ صحت بنتی ہے ناں چاچو
آپ کو یاد ہے آپ مجھے کچھ کہنے والی تھیں؟چلو میں آگئی
کہاں لکھا ہوا ہے کہ نمکو کھانے سے صحت بنتی ہے۔ اُلٹا اس سے معدہ خراب ہوتا ہے۔لیکن نمکو کھائیں تو زیادہ صحت بنتی ہے ناں چاچو
نہیں ناں چاچو کھانی چاہیے۔کہاں لکھا ہوا ہے کہ نمکو کھانے سے صحت بنتی ہے۔ اُلٹا اس سے معدہ خراب ہوتا ہے۔