مقدس
لائبریرین
لکھا تو بھیا نےبہت اچھا لکھا بھیا ، اپیا
میں نے تو بھونگی ماری
لکھا تو بھیا نےبہت اچھا لکھا بھیا ، اپیا
جی نہیںبٹیا رانی نے زیادہ اچھا لکھا۔
ہاں جیبٹیا رانی نے زیادہ اچھا لکھا۔
یوں نہیں کہتے اپیالکھا تو بھیا نے
میں نے تو بھونگی ماری
سوغات یا رشوت گر چہیے، کھل کر کے کہا جائے ہم سےجو راز پریوں کے ہیں وہ تو بس پریاں ہی جانے ہیں
پریوں جیسا کوئی نہیں چاہےآپ پریوں کے بھائی ہیں
جی نہیں
جی نہیں! صرف بٹیا رانی نے اچھا لکھا ہے۔ہاں جی
اور بھیا نے بھی
اچھا بابا۔۔۔ جو ننھی پری کہیں وہی بات درست ہے۔نہ اپیا میری بات مانتی ہیں نہ بھیا مانتے ہیں
میں بات نہیں کرتی اب
سوغات یا رشوت گر چہیے، کھل کر کے کہا جائے ہم سے
ہم نے جو ٹٹولا جیب اپنا، کچھ آنے ہیں کچھ پائی ہیں
جو عائشہ کہےنہ اپیا میری بات مانتی ہیں نہ بھیا مانتے ہیں
میں بات نہیں کرتی اب
عائشہاب کیا فائدہ
میں بات ہی نہیں کرتی کسی سے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سبھی کو عید مبارک
آج نیٹ گردی کا موقع ملا
ہر سو ہے طرب ہر سمت خوشی، محفل میں چراغاں ہے کیسا؟کیوں بتلائیں ہم کچھ، چاہے وہ رشوت ہو یا سوغات
شکر منائیں بچوں ں، جیب میں بچےکچھ آنے اور پائی ہیں
بیٹااااااااااااااااااااااااااب کیا فائدہ
میں بات ہی نہیں کرتی کسی سے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سبھی کو عید مبارک
آج نیٹ گردی کا موقع ملا
ہر سو ہے طرب ہر سمت خوشی، محفل میں چراغاں ہے کیسا؟
لگتا ہے کئی دن بعد یہاں پریوں کی پری پھر آئی ہیں
کیسی ہیں آپ ؟ عید کیسے منائی ؟؟؟وعلیکم السلام
عید مبارک بھیااا
وعلیکم السلام زین بھیاالسلام علیکم
سبھی کو عید مبارک
آج نیٹ گردی کا موقع ملا