مقدس
لائبریرین
میں مانوں گی ناں پرامسآپ لوگ میری بات جو نہیں مانتے بچو
میں مانوں گی ناں پرامسآپ لوگ میری بات جو نہیں مانتے بچو
پکا والا؟میں مانوں گی ناں پرامس
ایسی باتیں یاد نہیں آنی چاہئیں دلاری پری۔نہیں ہوں
ارے ہاں یاد آیا ۔۔میں آپ سے اور بھیا سے بات نہیں کرتی بچو
پکا وعدہ!پکا والا؟
اب کے نہیں مانی تو ۔۔۔ ہاں جی !
بھیا کو بھی بتا دیں
کیوں جی ؟ایسی باتیں یاد نہیں آنی چاہئیں دلاری پری۔
کیوں کہ اس سے پریوں کی مسکان زائل ہو جاتی ہے۔کیوں جی ؟
مجھے کیا پتا ہوکیوں کہ اس سے پریوں کی مسکان زائل ہو جاتی ہے۔
پکا پکاپکا والا؟
اب کے نہیں مانی تو ۔۔۔ ہاں جی !
بھیا کو بھی بتا دیں
ہی ہی ہیان کی تو صرف ایک ہی بیٹی ہے، یہ "بچے" کہاں سے ہو گئے؟
میں مانوں گی ناں پرامس
لو جی میں نے دونوں پوسٹس کو سیو کرلیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔پکا وعدہ!
کیا مطلب ہے بھیا؟مقدس بٹیا رانی، بوقت ضرورت اس سند کے ساتھ گھپلا کیا جا سکتا ہے ناں؟
درج ذیل بات بتانا مقصود تھا۔کیا مطلب ہے بھیا؟
بالکل بھی نہیں سعود بھیا
ہمارے چار بچے ہیں۔۔۔ تین بیٹیاں اور ایک بیٹاان کی تو صرف ایک ہی بیٹی ہے، یہ "بچے" کہاں سے ہو گئے؟
مجھے بھی آپ کو یہی بتانا تھا بھیادرج ذیل بات بتانا مقصود تھا۔
کہ میری اپیا تو میرے خلاف کوئی کام نہیں کریں گی ۔۔ہاں جی `بالکل بھی نہیں سعود بھیا