ابن سعید
خادم
پانپ بجارے ہوٹل والے!وہ بے چارے تو روزانہ ہی کرتے ہیں دن پھرنے کی آس میں۔۔۔
پانپ بجارے ہوٹل والے!وہ بے چارے تو روزانہ ہی کرتے ہیں دن پھرنے کی آس میں۔۔۔
کیا آئس کریم کے سامنے کسی کو چھینک آ گئی؟مجھے زوروں کا غصہ آرہا ہے
اسے کہتے ہیں۔۔۔ خود شناسیتو ننھی پری کے بھیا بہت خراب ہیں
جی ہوگیااوہ ۔۔اب ٹھیک ہوگیا بھیا؟
نہیں تو ۔۔ میں نے یہ کب کہا بھیاتو ننھی پری کے بھیا بہت خراب ہیں؟
اور زرہ بکتر شناسی کسے کہتے ہیں؟پس ثابت ہوا کہ
اسے کہتے ہیں۔۔۔ خود شناسی
فاتح بھیا آپ کی خیر نہیں اباوہ اچھا اچھا اچھااااااااااااااااااا
تم نے کہااااااااااااا
تب ٹھیک ہی کہا ہو گا۔۔۔ ساہنوں کی؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسے ننھی پری نے آخری دفعہ آئس کریم کب کھائی؟نہیں تو ۔۔ میں نے یہ کب کہا بھیا
کوئی نہیںکیا آئس کریم کے سامنے کسی کو چھینک آ گئی؟
اوہ واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ چلو مجھے تو کوئی امپورٹنٹ کام یاد آ گیا۔۔۔ میں تو چلافاتح بھیا آپ کی خیر نہیں اب
مقدس اپیا آگئی ہیں۔
میں ٹھیک ہوں بھیاجی ہوگیا
اور کیسی ہوتم
کیا چلنگ یہاں۔
پھر یہ غصہ چہ معنی دارد؟کوئی نہیں
جب میرا بھائی یہیں تھا۔ویسے ننھی پری نے آخری دفعہ آئس کریم کب کھائی؟
اب کیوں چلے بھیا ؟اوہ واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ چلو مجھے تو کوئی امپورٹنٹ کام یاد آ گیا۔۔۔ میں تو چلا
(اب یہاں سے کھسک لینے میں ہی عافیت ہے )
کس پر؟مجھے زوروں کا غصہ آرہا ہے
نا بابا نااب کیوں چلے بھیا ؟
رک جائیں ناں
کمر پر ہاتھ رکھ کے لڑائی کرنے والی اسمائیلی نہیں ہے یہاںاوہ واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ چلو مجھے تو کوئی امپورٹنٹ کام یاد آ گیا۔۔۔ میں تو چلا
(اب یہاں سے کھسک لینے میں ہی عافیت ہے )
مجھے بھی لے چلوعائشہ
چلو ہم دونوں چلتے ہیں آئسکریم کھانے
کس پر؟
اور کیوں؟
اور کیسے؟
اور کب تک برقرار رہے گا؟
اور کہاں نکلے گا؟
اور اور اور۔۔۔