شمشاد
لائبریرین
یہاں بھی خاصی گرمی ہو گئی ہے۔الحمداللہ ۔۔ بحرین میں کافی گرمی ہے۔ وہاں کی سنائیں ۔۔ ؟؟
اب تو اے سی آن ہو گئے ہیں۔
یہاں بھی خاصی گرمی ہو گئی ہے۔الحمداللہ ۔۔ بحرین میں کافی گرمی ہے۔ وہاں کی سنائیں ۔۔ ؟؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
الحمد للہ۔کیسے مزاج ہیں شمشاد بھائی؟
جی ۔ شمشاد بھائی ۔ آج عاطف بھائی اور ساجد بھائی سے ملاقات ہوئی۔ بہت اچھی رہی۔اراکین محفل میں سے کسی سے رابطہ ہوا؟
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام شونا پری۔ کیسی ہیں آپ؟
الحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
بھیا آپ میرے سے پانچ پیغام پیچھے رہ گئے ہیں۔الحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں۔
جی شونا پری۔۔۔ بھیا سست ہیں کافی!بھیا آپ میرے سے پانچ پیغام پیچھے رہ گئے ہیں۔
اچھا جیجی شونا پری۔۔۔ بھیا سست ہیں کافی!
سست کی ضد زیادہ بولنا ہوتا ہے کیا شونا؟اچھا جی
بھیااا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں زیادہ بولتی ہوں؟
ہاں توسست کی ضد زیادہ بولنا ہوتا ہے کیا شونا؟