میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور اس وقت میٹنگ میں مصروف ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اور میں کالج جانے کی تیاری کرنے لگی ہوں۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور اس وقت میٹنگ میں مصروف ہیں۔
شونا پری کا دن بے حد خوشگوار گزرے۔۔۔ آمین!اور میں کالج جانے کی تیاری کرنے لگی ہوں۔
اور بتاؤں میری دعا ہے کہ آج عثمان کے فٹ بال میں ہوا بھر جائے۔ آمینشونا پری کا دن بے حد خوشگوار گزرے۔۔۔ آمین!
اس فٹ بال کا کیا قصہ ہے؟اور بتاؤں میری دعا ہے کہ آج عثمان کے فٹ بال میں ہوا بھر جائے۔ آمین
و علیکم السلام عمر بھائیالسلام علیکم ۔۔
اور بالآخر ہوا بھری گئی اب وہ مکمل فٹ بال بن گیا ہے۔اس فٹ بال کا کیا قصہ ہے؟
میں ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
کیسی ہو مانو بلی؟
جی چاچوشاباش دہی ضرور کھانی چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ دودھ بھی پینا چاہیے۔
الحمداللہ ۔۔ بحرین میں کافی گرمی ہے۔ وہاں کی سنائیں ۔۔ ؟؟و علیکم السلام عمر بھائی
کیا حال ہے؟ بحرین میں تو آجکل خوب گرمی ہو گی۔