محسن وقار علی
محفلین
السلام علیکم ۔۔
السلام علیکم ۔۔
سوری بھیا میں نے نہیں دیکھا ہوگااسی دھاگے میں پوچھا تھا
دو تین دن پہلے
شاکر بھائی تو بہت ماہر ہیں اس میں
کبھی ان کے سسٹم پر بھی ٹرائی نہیں کیا کیا؟
ایسا نہیں لکھا کرتے بچےسوری بھیامیں نے نہیں دیکھا ہوگا
شاکر بھیا کے کمپیوٹر پر بھی سیون ہی ہے بھیا
ایسا نہیں لکھا کرتے بچے
وہ گلوبل سائنس میں لینکس پر مضمون لکھا کرتے تھے نا اس لیے پوچھا تھا
السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی محفلین
ہاں وہ مجھے پتہ ہے۔دراصل میں نے کبھی ان سے بات نہیں کی نا تو ذرا جھجک ہے
جی بھیا لکھتے تو تھے۔۔ لیکن میں نے جب کچھ دیر بھیا کا لیپی یوز کیا تھا تو سیون ہی تھی۔ پتا نہیں آپ بھیا سے ہی پوچھ لیجئے گا۔ ویسے وہ یہاں محفل پر ہوتے ہیں دوست کے نام سے۔۔
جھجک کیوں بھیا؟ہاں وہ مجھے پتہ ہے۔دراصل میں نے کبھی ان سے بات نہیں کی نا تو ذرا جھجک ہے
وعلیکم السلام بھیااالسلام علیکم
کیسے ہیں سبھی محفلین
بس ایسے ہیجھجک کیوں بھیا؟
ویسے محفل پر تو کبھی میں نے بھی بات نہیں کی ۔۔گھر میں تو خوب تنگ کرتی ہوں بھائی کو ۔۔ ابھی ان کو تنگ کیا ہے تو ویڈیو چلنا شروع ہوئی ہے۔ ہی ہی ہی
اللہ کا کرم ہے
ہم ٹھیک ٹھاک
آپ کیسے ہیں اور ہمارا کوئٹہ کیسا ہے
بس ایسے ہی
ہا ہا ہا
بہت خوب۔وعلیکم السلام بھیاا
میں ٹھیک ہوں۔ اور لیکچر ویڈیو دیکھ پا رہی ہوں ناں اب اس لیے اچھا لگ رہا ہے
اوکے بھیابہت خوب۔
کھانے کے لیے بلارہے ہیں دوست۔ واپس آکر بات ہوگی
اللہ حافظ بچےاللہ حافظ!
ایک ورکشاپ کے سلسلے میں ۔اوکے بھیا
لاہور کس سلسلے میں آئے ہیں؟
جی شمشاد بھائی۔لاہور پہنچ گئے ہو زین؟