اشتیاق علی
لائبریرین
میرے خیال سے تو نبیل بھائی کو اس کے لیے ایک عدد دھاگہ ہی کھول لینا چاہئے۔ یقینا کافی دلچسپ سفر رہا ہو گا ۔
میرے خیال سے تو نبیل بھائی کو اس کے لیے ایک عدد دھاگہ ہی کھول لینا چاہئے۔ یقینا کافی دلچسپ سفر رہا ہو گا ۔
بھیا سر درد تو لاسٹ فیو ڈیز سے چل رہا ہےالحمد اللہ ہم خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے آج خیریت تو ہے سر درد ہے آپ کو؟
ایسا بھلا کیوں ہے ؟بھیا سر درد تو لاسٹ فیو ڈیز سے چل رہا ہے
مائیگرین ہے ناں
میرے خیال سے تو نبیل بھائی کو اس کے لیے ایک عدد دھاگہ ہی کھول لینا چاہئے۔ یقینا کافی دلچسپ سفر رہا ہو گا ۔
تو پھر دھاگہ کھلا یا نہیں؟وہی ناں
وہ آج کل شاید کچھ اسٹریس پیریڈ چل رہا ہے ناںایسا بھلا کیوں ہے ؟
م م م م۔ اللہ پاک خیر کرے۔وہ آج کل شاید کچھ اسٹریس پیریڈ چل رہا ہے ناں
جی جناب عالی ! کیا مصروفیات رہیں آج؟اشتیاق بھائی
نبیل بھائی ایسے تھوڑی نہ ڈانٹیں گے۔ بڑے اچھے ہیں نبیل بھائی تو۔میں نے کوئی نبیل بھیا سے ڈانٹ تھوڑی کھانی ہے
خود سے دھاگہ کھول کر
کئی دفعہ تمہیں کہا ہے کہ سر تبدیل کروا لو لیکن تم مانتی ہی نہیں ہو۔بھیا سر درد تو لاسٹ فیو ڈیز سے چل رہا ہے
مائیگرین ہے ناں
بھیا میرے جیسا سر ملتا نہیں ہے ناںکئی دفعہ تمہیں کہا ہے کہ سر تبدیل کروا لو لیکن تم مانتی ہی نہیں ہو۔
یہاں تو آپ ادھر ادھر ہی پھر رہے ہیں اور کیا تناول فرما رہے ہیں؟جناب آپ کے پاس ہی ہوں
سر ۔۔۔۔۔۔کئی دفعہ تمہیں کہا ہے کہ سر تبدیل کروا لو لیکن تم مانتی ہی نہیں ہو۔
بھیا نے کوئی نہیں کھولنا، انہوں نے کہنا ہے کہ واپس آکر ان کے پاس ہزاروں کام ہیں کرنے کونبیل بھائی ایسے تھوڑی نہ ڈانٹیں گے۔ بڑے اچھے ہیں نبیل بھائی تو۔
اور میں نے آپ کو تھوڑی کہا کہ آپ دھاگہ کھولو۔ میں نے تو نبیل بھائی کے بارے میں کہا تھا۔
بھیا میرے جیسا سر ملتا نہیں ہے ناں
تو چینج کیسے کروا لوں
بات تو ٹھیک ہے مگر ریکویسٹ کی جا سکتی ہے۔بھیا نے کوئی نہیں کھولنا، انہوں نے کہنا ہے کہ واپس آکر ان کے پاس ہزاروں کام ہیں کرنے کو