نبیل

تکنیکی معاون
نبیل بھیا
السلام علیکم
آپ بتائیے ناں ، پاکستان میں کیا کیا

مقدس بہن، پاکستان میں کیا کرنا تھا؟ بس ایک درخت سے دوسرے درخت پر ٹارزن کی طرح رسیوں سے جھولتا ہوا سیر کرتا رہا۔ ایک جگہ درخت سے اترا تو ایک گیدڑ نظر آیا جو شہر کی طرف بگٹٹ دوڑتا ہوا آ رہا تھا۔ اسے دیکھ کر مجھ پر اتنی دہشت طاری ہوئی کہ میں نے فورا ہوائی اڈے کی جانب دوڑ لگائی اور جرمنی واپس پہنچ کر دم لیا۔ :wave: :disappointed:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
آپ کو نہیں پتا کیا بھیا
بس ایک سر اتارو، اس کی جگہ دوسرا رکھو اور دوسرے والے کی جگہ پہلا والا رکھ دو
چینگ ہو گیا
سمپل
ابھی نئے نئے ہیں جنید بھائی ۔ شمشاد بھائی کے کارناموں سے آہستہ آہستہ روشناس ہوں گے۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
مقدس بہن، پاکستان میں کیا کرنا تھا؟ بس ایک درخت سے دوسرے درخت پر ٹارزن کی طرح رسیوں سے جھولتا ہوا سیر کرتا رہا۔ ایک جگہ درخت سے اترا تو ایک گیدڑ نظر آیا جو شہر کی طرف بگٹٹ دوڑتا ہوا آ رہا تھا۔ اسے دیکھ کر مجھ پر اتنی دہشت طاری ہوئی کہ میں نے فورا ہوائی اڈے کی جانب دوڑ لگائی اور جرمنی واپس پہنچ کر دم لیا۔ :wave: :disappointed:
بڑی آسانی سے سارا سفر دو لائنوں میں بیان کر دیا۔
نبیل بھائی ایسے جان چھوٹنے والی نہیں ہے۔
 
مقدس

ناٹ فئیر بھیااا
 
نبیل

تکنیکی معاون
بڑی آسانی سے سارا سفر دو لائنوں میں بیان کر دیا۔
نبیل بھائی ایسے جان چھوٹنے والی نہیں ہے۔

جناب کوئی ایسا خاص کام کیا ہی نہیں جس کی روداد سناؤں۔ زیادہ تر وقت والدین کے ساتھ ہی گزر گیا، اور پاکستان بنیادی طور پر گیا بھی اسی مقصد کے لیے تھا۔ کچھ منصوبے ذہن میں ضرور تھے لیکن بوجوہ ان کو رو بہ عمل نہیں لا سکا۔ البتہ کچھ کتابوں کے مطالعے کا وقت ضرور مل گیا جو کہ جرمنی رہتے ہوئے ملازمت کے ساتھ مشکل ہوتا ہے۔
 
پھر تو ایک بہترین سفر کر کے آئیں ہیں آپ اور والدین کی زیارت سے بھی فیض یاب ہونے کی سعادت حاصل کی ہے۔
اس سے بہترین سفر تو کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا۔ اللہ پاک آپ کے والدین کا سایہ آپ پر تا دیر قائم و دائم رکھے۔ آمین۔
 
Top