ابن سعید
خادم
آپ غرارہ اور بھپارہ کریں گڑیا رانی۔سر بہت بھاری ہوا ہے اور گلے میں درد ہے ۔ قسطوں میں چھینکیں آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
آپ غرارہ اور بھپارہ کریں گڑیا رانی۔سر بہت بھاری ہوا ہے اور گلے میں درد ہے ۔ قسطوں میں چھینکیں آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
ٹھیک ہوںکیسی ہیں ننھی پری؟
بھپارہآپ غرارہ اور بھپارہ کریں گڑیا رانی۔
کسی برتن میں پانی بھر کر اس کو بھاپ نکلنے تک ابالا جائے اور اس کے پاس چادر ڈھانپ کر بیٹھ جائیں تاکہ سانسوں میں کثیر مقدار میں بھاپ لیں۔
آہاں لیکن اس وقت تو یہ دل کر رہا ہے کہ سو جاؤں بسکسی برتن میں پانی بھر کر اس کو بھاپ نکلنے تک ابالا جائے اور اس کے پاس چادر ڈھانپ کر بیٹھ جائیں تاکہ سانسوں میں کثیر مقدار میں بھاپ لیں۔
ابھی نہیں سونا نا لالہ ابھی ہم کو پڑھنا ہے ۔تو سو جائیں گڑیا رانی۔
ہی ہی ہیتو پڑھتے ہوئے مسکراتی رہیے، بٹیا رانی۔
آفس میں ہوں گی۔ہی ہی ہی
لالہ مقدس کہاں ہے ؟
تو یہاں کیوں نہیں آئیآفس میں ہوں گی۔
یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں کسی ""سٹاپ ""کردیا کیا جیسے بچپن میں کھیلا کرتے تھے ""سٹاپ""
ممکن ہے کہ مصروف ہوں!تو یہاں کیوں نہیں آئی
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
میں تو کسی کے گھر میچ دیکھنے آیا ہوں۔
الحمد للہ ٹھیک ہوں ۔ عائشہ رانی کا موڈ کیسا ہے ؟تھکن دور ہوئی کہ نہیں ؟وعلیکم السلام اپیا جی
کیسی ہیں آپ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔