اشتیاق علی
لائبریرین
و علیکم السلام!السلام علیکم سب کو ۔
دیسی منڈے کیسے ہو؟
و علیکم السلام!السلام علیکم سب کو ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب اور کیا ہو رہا ہے؟
و علیکم السلام!
دیسی منڈے کیسے ہو؟
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں ۔ اللہ کا کرم ہے ۔ اور سنائیے کیسا گزر رہا ہے آج کا دن؟ اور کیا کل آپ لوگوں کو چھٹی ہے؟ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں لالہ ؟
جی لالہ کل چھٹی ہے ، آج ابھی کالج سے آئی ہوں تھوڑا کام تھا اس لئے گئی تھی ۔الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں ۔ اللہ کا کرم ہے ۔ اور سنائیے کیسا گزر رہا ہے آج کا دن؟ اور کیا کل آپ لوگوں کو چھٹی ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو ۔
ہمارے ادارے میں بھی لگتا ہے کہ کل چھٹی ہو گی مگر اس کا فیصلہ ڈائریکٹر صاحب شام کر آکر کریں گے۔جی لالہ کل چھٹی ہے ، آج ابھی کالج سے آئی ہوں تھوڑا کام تھا اس لئے گئی تھی ۔
پتا نہیں کل گھر جا کر موڈ تبدیل کیا تھا آج حقیقت میں تبدیل ہو گیاجنید اقبال یہ آج اتنے جذباتی کیوں ہو رہے ہیں آپ؟
ہا ہا ہا ۔ تو اب جیسا موڈ ہے ویسا منتخب کر لو۔ کیا ابھی بھی ایسا ہی موڈ ہے؟پتا نہیں کل گھر جا کر موڈ تبدیل کیا تھا آج حقیقت میں تبدیل ہو گیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلام!السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلام!
مقدس کیا حال ہیں آپ کے؟ آج دیسی منڈا بھی ادھر ہی گھوم رہا ہے۔
میں نے ٹھیک ہی تو کہا ہے۔ کیوں جناب؟
ہاں جیمیں نے ٹھیک ہی تو کہا ہے۔ کیوں جناب؟
اور کوئی نئی تازی ۔ آج کیا پکایا جا رہا ہے؟
ابھی تھوڑہ دیر پہلے کالج میں گول گپے کھائے ہیں دوست کے پلے سےاور کوئی نئی تازی ۔ آج کیا پکایا جا رہا ہے؟