ابن سعید
خادم
ٹھیک ہے تو اب جب تک مسکان نہ آ جائے ہم بھی نہیں بول رہے!ہاں بھائی ڈر ہے کے کہیں کھونا جائے اس لیے آپنے پاس ہی رکھ لی
ٹھیک ہے تو اب جب تک مسکان نہ آ جائے ہم بھی نہیں بول رہے!ہاں بھائی ڈر ہے کے کہیں کھونا جائے اس لیے آپنے پاس ہی رکھ لی
مجھے کیا پتہ؟مجھے اُن سے کیا پوچھنا ہے
آخر میں مسکان دے تو دی آپ نے ۔ ایسےٹھیک ہے تو اب جب تک مسکان نہ آ جائے ہم بھی نہیں بول رہے!
آج ان کو میرے پاس ہی رہنے دیں نا بھائی نہیں تو میری ٹنشن میں ازفا ہو جائے گاٹھیک ہے تو اب جب تک مسکان نہ آ جائے ہم بھی نہیں بول رہے!
آپ ہی کہتے ہیں کے سعود بھائی سے پوچھو اب بتائیں مجھے کیا پوچھنا ہے اُن سےمجھے کیا پتہ؟
۔ بھول کیوں جاتی ہیں اتنی جلدی آپ ذرا اوپر والے مراسلوں میں دیکھیں پتہ چل جائے گا کیا پوچھنا ہے۔آپ ہی کہتے ہیں کے سعود بھائی سے پوچھو اب بتائیں مجھے کیا پوچھنا ہے اُن سے
میں بھولی کچھ نہیں ہوں آپ سے کہلونا چاہتی ہوں۔ بھول کیوں جاتی ہیں اتنی جلدی آپ ذرا اوپر والے مراسلوں میں دیکھیں پتہ چل جائے گا کیا پوچھنا ہے۔
اک لڑکی بھیگی بلی سیمیں بھولی کچھ نہیں ہوں آپ سے کہلونا چاہتی ہوں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااک لڑکی بھیگی بلی سی
ہوگئی محفل میں وہ ڈھیلی سی
کوئی بات نہیں، ذرا سی دھوپ لگنے دیں، سوکھ جائے گی اور سوکھنے کے بعد اکڑ جائے گی۔اک لڑکی بھیگی بلی سی
ہوگئی محفل میں وہ ڈھیلی سی
و علیکم السلام میری طرف سے۔السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام! کیسی ہیں گڑیا رانی؟ اور آج کا دن کیسا گزرا؟السلام علیکم سب کو
چاچو کچی آپ سے بس۔و علیکم السلام میری طرف سے۔
بھائی شمشاد کہاں سے بول رہے ہیں میرا مطلب ہے ڈیوٹی آن ہوگئی کیا؟؟؟؟و علیکم السلام
الحمد للہ میں اچھا ہوں۔
اممم۔۔ بھیا کو کر لیتے ہیں۔پر یہاں پر سرگوشی میں کر نےوالی کوئی بھی مسکرہٹیں نہیں ہے نا
پر آپ یہ بتا ئیں آج کون سے بھائی کو سیلٹ کریں ہم