تبسم

محفلین
اللہ کا کرم ہے بھائی، آپ کیسے ہیں



جی غم روزگار سے کم ہی فرصت مل رہی ہے
اچھا یہ غم روز گا ر کیسا ہو تا ہے

اور چونکہ تبسم بہنا نے بھانپ لیا تھا کہ بھیا نیلم کو جیت دینے لگے ہیں اس لیئے یہاں اس طرح کہا گیا کہ نیلم بہنا تو پہلے ہی جیت گئی تھیں:happy:
:angel::angel:(y)
 
اب آراء میں تطبیق دے دی گئی ہے ۔۔!:battingeyelashes:
کیا خاک تطبیق ہوئی۔ ایک فریق آرا میں اختلاف کا قائل ہے تو دوسرا فریق اس میں مطابقت ثبات کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔ اسی زور میں بھیا پر کچھ سنگین الزامات بھی عائد کر دیے گئے ہیں۔ :) :) :)
 

mfdarvesh

محفلین
یہاں تو مغرب کا وقت ہوا چاہتا ہے
اور لائٹ کا بھی کوئی پتا نہیں، اب 6 بجے جاتی ہے یا 7 بجے
 
Top