نیلم
محفلین
آپ کی ڈھیروں سمائل کے جواب میں میرے پاس ایک بھی سمائل نہیں ہے بھیا..مغرب کی نماز کےلیےجارہی ہوں .
اللہ حافظ بھیا...
آپ کی ڈھیروں سمائل کے جواب میں میرے پاس ایک بھی سمائل نہیں ہے بھیا..مغرب کی نماز کےلیےجارہی ہوں .
کنجوس الدہر بٹیا رانی۔۔۔ ایسی بھی کیا عجلت کہ ایک مسکان کے مہنگے ہو جائیں!آپ کی ڈھیروں سمائل کے جواب میں میرے پاس ایک بھی سمائل نہیں ہے بھیا..مغرب کی نماز کےلیےجارہی ہوں .
اللہ حافظ بھیا...
اچھامیں نے تو نہیں رکھیںکسی بٹیا رانی نے اپنے لبوں تلے دبا کر رکھی ہوگی۔۔۔
الحمداللہ خیریت ہے چاچو آپ سنائیں کیا حال ہیں ؟؟وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں پیارے؟
آپ کیسی ہیں مقدس ؟؟وعلیکم السلام وجی بھائی
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ خیریت ہے چاچو آپ سنائیں کیا حال ہیں ؟؟
آجکل آپ الف بے پ والے دھاگے میں کم ہی نظر آتے ہیں
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو یہ دھاگا ہے یا پھر کسی پتنگ کی ڈور کا مانجھا
اور ہمارے اندازے کے عین مطابق لائٹ غائب ہو گئی تھی اور اب تشریف لے آئی ہے۔جی بھیا ابھی ہماری طرف تو اذان نہیں ہوئی مغرب کی...لیکن لائٹ کا پتہ ہے ہمیں کہ وہ اس وقت غائب ہے.
بس اس غم میں پڑیں تو ہی سمجھ آتی ہےاچھا ملا حظہ فرما کر کیا کر نا ہے ہمیں
یہ کیسے ہو سکتا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
السلام علیکم ننھی پری!کوئی بھی نہیں ہے یہاں مجھے بڑا زور سے گوشا آرہا ہے
وعلیکم السلام بھیا صاحبالسلام علیکم ننھی پری!
ہم یہیں تھے لیکن کسی کو جواب لکھ رہے تھے اس لیے تاخیر ہوئی!
السلام علیکم سب کو
و علیکم السلامکوئی بھی نہیں ہے یہاں مجھے بڑا زور سے گوشا آرہا ہے
اور جن کا پہلے ہی کالا ہو چاچو؟و علیکم السلام
گوشا نہ کیا کرو ، اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔