اشتیاق علی
لائبریرین
کیا ہو رہا ہے آج؟و علیکم السلام
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔
کیا ہو رہا ہے آج؟و علیکم السلام
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔
ایسی ویسی شمشاد بھائی پوری گرمی انتظار رہا کہ کچھ موسم سیٹ ہوجائے تو بجلی کے جانے کا دورانیہ کم ہو مگر بے سود ہےہیں پپو بھائی یہ بجلی نے پھر سے چھڑ چھاڑ شروع کر دی۔
و علیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
الحمداللہ ۔۔و علیکم السلام!
کیسے ہیں جناب؟
ہم بھی الحمد اللہ ٹھیک ہے۔ آپ سنائیے کیسا گزر رہا ہے آج کا دن؟الحمداللہ ۔۔
آپ ہی نے کہا ہے نا بھائیہم کو کیا پتا؟
پکا کھیا نا یاصرف آپنا ہی کھا کر اُٹھ گئےوہ تو میں نے کھالی آپ کی طرف سے
وہ آگر کر سکتی تو وہ بھی کر تی سس اب تو اس سے ہی کام چلانا پڑے گامیں نے تصویر ٹرانسفر نہیں بالکل اصل چیز ٹرانسفر ہونے کی دعا کی تھی
یعنی کہ تصویر دیکھتے جاؤ اور پیٹ پر ہاتھ پھیرتے جاؤ۔وہ آگر کر سکتی تو وہ بھی کر تی سس اب تو اس سے ہی کام چلانا پڑے گا
آتی ہی ہو گی ، کسی کام میں پھنس گئی ہو گی۔یہ آج خواتین کی فیصل آباد کی ٹیم نہیں آئی ابھی تک۔
و علیکم السلام!السلام علیکم
وعلیکم السلام، کہاں گم ہوتی ہیں اپیا رانی؟السلام علیکم
لگتا ہے پھر سے گم ہو گئی ہیں۔۔وعلیکم السلام، کہاں گم ہوتی ہیں اپیا رانی؟