ابن سعید
خادم
ہم بھی اب گم ہونے والے ہیں۔ آج میٹنگ میں دن مصروف گذرے گا۔لگتا ہے پھر سے گم ہو گئی ہیں۔۔![]()
ہم بھی اب گم ہونے والے ہیں۔ آج میٹنگ میں دن مصروف گذرے گا۔لگتا ہے پھر سے گم ہو گئی ہیں۔۔![]()
آپ کے بعد ہم بھی اڑن چھو ہو جائیں گے۔ہم بھی اب گم ہونے والے ہیں۔ آج میٹنگ میں دن مصروف گذرے گا۔![]()
![]()
![]()
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلام!السلام علیکم
الحمداللہ بھائی جان سب اچھا ہے آپ سنائیںو علیکم السلام!
کیسے ہیں پپو بھائی؟
اللہ کی بڑی رحمت اور برکت ہے یہاں ۔ دفتر میں ہیں اور بس نکلنے ہی والے ہیں گھر کیلئے۔الحمداللہ بھائی جان سب اچھا ہے آپ سنائیں
شکریہ بھائی اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھےاللہ کی بڑی رحمت اور برکت ہے یہاں ۔ دفتر میں ہیں اور بس نکلنے ہی والے ہیں گھر کیلئے۔
اللہ حافظ ۔شکریہ بھائی اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔لیں جی ہم چلتے ہیں۔
سب اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا ۔
اللہ حافظ و ناصر۔
فی امان اللہاللہ حافظ ۔
بہت خوب! یہ تو اچھا آئیڈیا ہے!![]()
![]()
![]()
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو