ابن سعید
خادم
ہم بھی اب گم ہونے والے ہیں۔ آج میٹنگ میں دن مصروف گذرے گا۔لگتا ہے پھر سے گم ہو گئی ہیں۔۔
ہم بھی اب گم ہونے والے ہیں۔ آج میٹنگ میں دن مصروف گذرے گا۔لگتا ہے پھر سے گم ہو گئی ہیں۔۔
آپ کے بعد ہم بھی اڑن چھو ہو جائیں گے۔ہم بھی اب گم ہونے والے ہیں۔ آج میٹنگ میں دن مصروف گذرے گا۔
آپ ہی نے کہا ہے نا بھائی
آپ کے بعد ہم بھی اڑن چھو ہو جائیں گے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلام!السلام علیکم
الحمداللہ بھائی جان سب اچھا ہے آپ سنائیںو علیکم السلام!
کیسے ہیں پپو بھائی؟
اللہ کی بڑی رحمت اور برکت ہے یہاں ۔ دفتر میں ہیں اور بس نکلنے ہی والے ہیں گھر کیلئے۔الحمداللہ بھائی جان سب اچھا ہے آپ سنائیں
شکریہ بھائی اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھےاللہ کی بڑی رحمت اور برکت ہے یہاں ۔ دفتر میں ہیں اور بس نکلنے ہی والے ہیں گھر کیلئے۔
اللہ حافظ ۔شکریہ بھائی اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔لیں جی ہم چلتے ہیں۔
سب اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا ۔
اللہ حافظ و ناصر۔
فی امان اللہاللہ حافظ ۔
بہت خوب! یہ تو اچھا آئیڈیا ہے!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو