اشتیاق علی
لائبریرین
fahim بھائی منگنی کی بہت بہت مبارک ہو۔منگنی 3 نومبر کو
کہیں یہ چٹ منگنی تو نہیں ۔ جیسے چٹ منگنی پٹ بیاہ۔
fahim بھائی منگنی کی بہت بہت مبارک ہو۔منگنی 3 نومبر کو
میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ ہندوستان میں اکثریت ایسی ہے جنہیں ہندی نہیں آتی ۔آپ ہندوستان میں رہتی ہیں اور کیا واقعی ہندی نہیں آتی؟
اگر انڈیا میں رہتے ہوئے ہندی نہیں سیکھی تو اردو کیسے سیکھ لی
شکریہ جناب
میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ ہندوستان میں اکثریت ایسی ہے جنہیں ہندی نہیں آتی ۔
اللہ عزو جل سے دعا ہے کہ آپ کی منگنی خیر خیریت سے ہو جائے ۔ آمین۔شکریہ اشتیاق بھائی
ابھی منگنی تو ہوجانے دیں۔
ویسے یہ چٹ منگنی نہیں اس لیے پٹ بیاہ والے بھی کوئی آثار نہیں
ابھی سے تھوڑی ۔ ابھی تو منگنی ہوئی ہے ایسا تو شادی پر ہوتا ہے۔میں نے سووال بھی پوچھا ہے۔
سنا ہے کہ آپ آج کل منہ پہ رومال رکھے کراچی کی گلیوں اور بازاروں میں پائے گئے ہیں۔ کیا یہ خبر درست ہے؟
ماشاءاللہ
کچھ ہی دیر میں یہ دھاگا 10000 پیغامات عبور کرجائے گا
جی بھیالیکن میں تو ان بھائیوں میں شامل نہیں نہ
اور یہاں 2 گھنٹے والی جاتی ہے دن میں 3 بار
ابھی سے تھوڑی ۔ ابھی تو منگنی ہوئی ہے ایسا تو شادی پر ہوتا ہے۔
میں نے سووال بھی پوچھا ہے۔
سنا ہے کہ آپ آج کل منہ پہ رومال رکھے کراچی کی گلیوں اور بازاروں میں پائے گئے ہیں۔ کیا یہ خبر درست ہے؟
بھائی گھڑیاں کیا گننا انہوں نے تو بنا گنے بھی گزرتے جانا ہے
اور تھوڑا غلط ہوگیا۔
آپ نے شاید یہ سنا ہے ہو کہ سر پر ہیلمٹ رکھے کراچی کی سڑکوں پر پائے گئے ہیں
کہ چند دنوں سے کچھ آؤٹ ڈور کام چلنگ
اور کیسی ہو تمجی بھیا
اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرے۔ ثم آمیناللہ عزو جل سے دعا ہے کہ آپ کی منگنی خیر خیریت سے ہو جائے ۔ آمین۔
ٹھیک ہوں بھیااور کیسی ہو تم
کیا کررہی ہو، آج تو دل عجیب سا نہیں ہوئنگ نہ
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا یہ راز کی بات ہےآپ ہندوستان میں رہتی ہیں اور کیا واقعی ہندی نہیں آتی؟
اگر انڈیا میں رہتے ہوئے ہندی نہیں سیکھی تو اردو کیسے سیکھ لی
منگنی کا تو سب کچھ گھر والے کررہے ہیں۔یہ بھی اچھا ہے۔
اور سنائیں کہ کیا چل رہا ہے آج کل منگنی کے علاوہ
کیونکہ ہم اس دور سے گزر چکے ہیں ۔جناب یہ انٹرنیٹ کا دور ہے۔
ویسے آپ کی معلومات کافی اچھی اور اپ ٹو ڈیٹ لگ رہی ہیں۔