اشتیاق علی

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ ہندوستان میں اکثریت ایسی ہے جنہیں ہندی نہیں آتی ۔

یہ تو پھر ایسے ہی ہے کہ جیسے بلوچستان اور سرحد کے بعض علاقوں کو لوگوں کو اردو بھی نہیں آتی۔
یا پنجاب والوں کو پنجابی نہیں آتی۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
میں نے سووال بھی پوچھا ہے۔
سنا ہے کہ آپ آج کل منہ پہ رومال رکھے کراچی کی گلیوں اور بازاروں میں پائے گئے ہیں۔ کیا یہ خبر درست ہے؟


بھائی گھڑیاں کیا گننا انہوں نے تو بنا گنے بھی گزرتے جانا ہے :)

اور تھوڑا غلط ہوگیا۔
آپ نے شاید یہ سنا ہے ہو کہ سر پر ہیلمٹ رکھے کراچی کی سڑکوں پر پائے گئے ہیں :)
کہ چند دنوں سے کچھ آؤٹ ڈور کام چلنگ :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بھائی گھڑیاں کیا گننا انہوں نے تو بنا گنے بھی گزرتے جانا ہے :)

اور تھوڑا غلط ہوگیا۔
آپ نے شاید یہ سنا ہے ہو کہ سر پر ہیلمٹ رکھے کراچی کی سڑکوں پر پائے گئے ہیں :)
کہ چند دنوں سے کچھ آؤٹ ڈور کام چلنگ :)

یہ بھی اچھا ہے۔
اور سنائیں کہ کیا چل رہا ہے آج کل منگنی کے علاوہ
 

فہیم

لائبریرین
یہ بھی اچھا ہے۔
اور سنائیں کہ کیا چل رہا ہے آج کل منگنی کے علاوہ
منگنی کا تو سب کچھ گھر والے کررہے ہیں۔
ہمارے ذمے تو بس اتنا تھا کہ ہم اپنے لیے اپنی پسند کا ہی کوئی سوٹ لے لیں۔
کہ کسی اور کی پسند ہمیں پسند نہ آئے۔ اور ہم ہیں کہ ابھی تک وہی نہیں لے سکے۔
باقی آج کل تو بس جاب چل رہی ہے :)

آپ سنائیں
کیا مصروفیات ہیں آج کل :)
 
Top