مقدس
لائبریرین
جی پوچھ لیا بھیا۔۔۔مانو بلی سے پوچھ لو، اسے معلوم ہے کیوں ناراض ہوں۔
ایم سوری بھیا
جی پوچھ لیا بھیا۔۔۔مانو بلی سے پوچھ لو، اسے معلوم ہے کیوں ناراض ہوں۔
ہنڈرڈ پرسنٹ بنتا تھا عائشہاور نہیں تو کیا
ناراض ہونا تو بنتا تھا ناں
چلو پھر اب میری لڑائی ختم۔جی پوچھ لیا بھیا۔۔۔
ایم سوری بھیا
تھینک یو بھیاااااااااچلو پھر اب میری لڑائی ختم۔
تم بھی کیا اٹک پار سے آئی ہو جو مذکر کو مؤنث بنا دیا؟وعلیکم السلام بھیا
کچھ بھی نہیں ہو رہا۔۔۔ آپ سنائیں اتنا لیٹ کیوں آئیں آج
لیٹ کہاں جناب میں تو صبح میں آیا تھا ۔ اب وقت ملا تو پھر سے آگیا ۔وعلیکم السلام بھیا
کچھ بھی نہیں ہو رہا۔۔۔ آپ سنائیں اتنا لیٹ کیوں آئیں آج
تم بھی کیا اٹک پار سے آئی ہو جو مذکر کو مؤنث بنا دیا؟
میرے خیال میں ادب کو ملحوظ خاطر رکھ کر لکھا ہے۔تم بھی کیا اٹک پار سے آئی ہو جو مذکر کو مؤنث بنا دیا؟
لیٹ کہاں جناب میں تو صبح میں آیا تھا ۔ اب وقت ملا تو پھر سے آگیا ۔
آپ سنائیں کیسی ہیں ؟ اور کام کاج کیسا چل رہا ہے؟
ایسے جملے تو پٹھان لوگ استعمال کرتے ہیں۔
ہی ہی ہی ہی ہی بھیا کبھی کبھار ہو جاتا ہے ناں
ایک بار میں نے کہیں پر لکھا تھا کہ میرا شادی ہو گیا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
میرے خیال میں ادب کو ملحوظ خاطر رکھ کر لکھا ہے۔
وہی تو بھیااایسے جملے تو پٹھان لوگ استعمال کرتے ہیں۔
صبح جلدی آیا تھا اور جلدی ہی چلا گیا کچھ کام سے باہر گیا تھا ناں اس لیے۔صبح میں نے دیکھا نہیں۔۔ شاید میں لیٹ آئی ہوں
میں اچھی ہوں بھیا۔۔ اور کام تو چلتا رہتا ہے، رکتا ہی نہیں کم بخت
میرے خیال سے تو ٹھیک ہے۔ اب قبلہ شمشاد بھائی پتہ نہیں کیا کہتے ہیں اس بارے میں۔ویسے کوشش یہی کی تھی لیکن شاید غلط لکھا گیا
ہی ہی ہی ہی
میرے خیال سے تو ٹھیک ہے۔ اب قبلہ شمشاد بھائی پتہ نہیں کیا کہتے ہیں اس بارے میں۔
بہت خوب ۔ بہت اچھی بات ہے یہ تو۔ اور انگلش میں تو ویسے بھی ادب کا عنصر نہیں پایا جاتا ۔ دوست ، بچے ، بوڑھے ، والدین سب کو ہی ، شی ، دے ، دیم استعمال کرتے ہیں۔مزے کی بات بتاؤں آپ کو۔۔۔
ہم ناں انگلش میں بھی ایسے ہی بولتے ہیں
ماما اور بابا کی بات ہو تو ہِم اور ہر نہیں کہتے بلکہ دیم کہتے ہیں ۔۔ اکثر سب کہتے ہیں کہ کتنے باباز اور ماماز ہیں ۔۔ پر ہم بہن بھائی نہین کہتے ایسا ۔۔ کیونکہ ایسے لگتا ہے کہ ہی، شی کہہ کر بدتمیزی کر رہے ہیں ہم