مقدس

لائبریرین
لیٹ کہاں جناب میں تو صبح میں آیا تھا ۔ اب وقت ملا تو پھر سے آگیا ۔
آپ سنائیں کیسی ہیں ؟ اور کام کاج کیسا چل رہا ہے؟

صبح میں نے دیکھا نہیں۔۔ شاید میں لیٹ آئی ہوں
میں اچھی ہوں بھیا۔۔ اور کام تو چلتا رہتا ہے، رکتا ہی نہیں کم بخت :)
 
مقدس

لائبریرین
میرے خیال سے تو ٹھیک ہے۔ اب قبلہ شمشاد بھائی پتہ نہیں کیا کہتے ہیں اس بارے میں۔

مزے کی بات بتاؤں آپ کو۔۔۔
ہم ناں انگلش میں بھی ایسے ہی بولتے ہیں

ماما اور بابا کی بات ہو تو ہِم اور ہر نہیں کہتے بلکہ دیم کہتے ہیں ۔۔ اکثر سب کہتے ہیں کہ کتنے باباز اور ماماز ہیں ۔۔ پر ہم بہن بھائی نہین کہتے ایسا ۔۔ کیونکہ ایسے لگتا ہے کہ ہی، شی کہہ کر بدتمیزی کر رہے ہیں ہم
 
اشتیاق علی

بہت خوب ۔ بہت اچھی بات ہے یہ تو۔ اور انگلش میں تو ویسے بھی ادب کا عنصر نہیں پایا جاتا ۔ دوست ، بچے ، بوڑھے ، والدین سب کو ہی ، شی ، دے ، دیم استعمال کرتے ہیں۔
 
Top