ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم
یہاں سے آپ کو آواز کیسے پہنچے گیایک اچھی سی غز ل سُنائیں
مسکرانا ہے۔۔۔یہاں آکر کرنا کیا آخیر
ارے ہماری مسکر ہٹ بہت قیمتی ہے ایسے ہی کیسے مسکر دئیںمسکرانا ہے۔۔۔
کونسابالکل ٹھیک جواب!
عندلیب اپیا کا اور بھیا کا
پھر تو مشکل ہے۔۔۔ارے ہماری مسکر ہٹ بہت قیمتی ہے ایسے ہی کیسے مسکر دئیں
کوئی بات نہیں میں کوشش کروں گی کی دوسرے مسکرئیں ہماری وجہہ سےپھر تو مشکل ہے۔۔۔
ہمیں ایسی مسکان قبول نہیں جس میں مسکان بکھیرنے والا مسکان سے محروم رہے!کوئی بات نہیں میں کوشش کروں گی کی دوسرے مسکرئیں ہماری وجہہ سے
ارے میں نے کہا میری مسکرہٹ قیمتی ہے یہ نہیں کہا کے میں مسکرتی نہیںہمیں ایسی مسکان قبول نہیں جس میں مسکان بکھیرنے والا مسکان سے محروم رہے!
ہمیشہ خوش رہو ایسے ہی
شکریہ کس بات کے لیےشکریہ سیماب بہنا
کیا قیمت ہے سیماب بٹیا کی مسکانوں کی؟ارے میں نے کہا میری مسکرہٹ قیمتی ہے یہ نہیں کہا کے میں مسکرتی نہیں
دعا کے لیےشکریہ کس بات کے لیے
جی دادا ابا جی کچھ چیزئیں انمول ہوتی ہیںکیا قیمت ہے سیماب بٹیا کی مسکانوں کی؟