ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!عینی مینی کا السلام علیکم بھئی سب کو ۔۔اس وقت عینی مینی ذرا جلدی میں ہے
کیسی ہیں دلاری پری؟
وعلیکم السلام!عینی مینی کا السلام علیکم بھئی سب کو ۔۔اس وقت عینی مینی ذرا جلدی میں ہے
بہت اچھی ہوں اپ کیسے ہیں اور کیا کر رہے ہیں ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں دلاری پری؟
فوراً ہٹائیے۔اور ہم اتنی دیر سے ہاتھ اسکرین کے سامنے کیے بیٹھے تھے اس کا کیا؟
آج تو ہم نے عائش پری سے اور غدیر بٹیا سے ڈھیر ساری باتیں کیں۔ اور اب عینی شونا پری آ گئی ہیں تو ان سے بھی کر رہے ہیں۔بہت اچھی ہوں اپ کیسے ہیں اور کیا کر رہے ہیں ؟
وعلیکم السلامعینی مینی کا السلام علیکم بھئی سب کو ۔۔اس وقت عینی مینی ذرا جلدی میں ہے
اور کیا خبر جو ہاتھ بھیا نے سامنے کر رکھے تھے اس میں چاکلیٹ جیسی کوئی چیز ہو تو؟فوراً ہٹائیے۔
اچھے بھیا ایسے نہیں کرتے جب کہ انہیں پتا بھی ہو کہ بہنیں ایسا کبھی نہیں کر سکتیں
ہاں نا لائیٹ جو چلی جائے گی ۔۔پھر آؤن گی نا ۔۔کیسی ہو ؟وعلیکم السلام
یہ کیا ابھی آئی ہو اور ساتھ جلدی جانے کا الارم بھی بجا دیا
ہاں پھر سوچا جا سکتا ہےاور کیا خبر جو ہاتھ بھیا نے سامنے کر رکھے تھے اس میں چاکلیٹ جیسی کوئی چیز ہو تو؟
ویسی ہی الحمدللہ بالکل ٹھیکہاں نا لائیٹ جو چلی جائے گی ۔۔پھر آؤن گی نا ۔۔کیسی ہو ؟
واؤ بھیا بہت پیارا ہے کتنی سر سبز سی جگہ ہےویسے جو لوگ ہمارے کیمپس کے ایک گوشے کو چاروں طرف سے گھوم پھر کر دیکھنا چاہیں وہ یہاں کلک کر سکتے ہیں۔
اور کیاویسی ہی الحمدللہ بالکل ٹھیک
تم کیسی ہو ؟ ویسی ہی ناں ؟ (پیاری سی )
اور کیا ؟اور کیا
کیا کر رہی ہو ِ
و علیکم السلام مانو بلی۔السلام علیکم!
کمال کر رہی ہوں یعنی کچھ نہیں کررہی اور تم ؟کیا کر رہی ہو ِ
میں کھانے کا ویٹ کر رہی ہوں ۔۔اج بڑے مزے کا لنچ بننے والا ہے یمی یمی ساکمال کر رہی ہوں یعنی کچھ نہیں کررہی اور تم ؟
واؤ کیا بن رہا ہے اور کون بنا رہا ہے ؟میں کھانے کا ویٹ کر رہی ہوں ۔۔اج بڑے مزے کا لنچ بننے والا ہے یمی یمی سا