عائشہ عزیز

لائبریرین
کچھ سازشی قسم کی گفتگو تو نہیں جاری ہے یہاں؟ :) :) :)
:rollingonthefloor:
ارے اپیا آپ کیا بھیا سے ڈرنے لگیں :p

بے فکر رہیں۔ ہم سامنے سامنے سازش کریں گے۔ ہے نا عائشہ (y)۔
بالکل کریں گے اور ضرور کریں گے کون ہمیں روک سکتا ہے؟ :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں آنکھوں کے سامنے ہو رہی سازش کی اتنی فکر نہیں ہوتی ہمیں کیوں کہ ایسی سازشیں اکثر کامیاب ہو جاتی ہیں جبکہ پیٹھ پیچھے کی گئی سازشوں میں ناکامی کا تناسب بہت زیادہ ہوتا ہے۔ :) :) :)
ایسا کچھ نہیں ہوتا بھیا صاحب
سازش ہم نے کی ہو تو اس کومیاب ہونا ہی ہوتا ہے :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ڈراؤنی باتیں تفصیل سے گوش گزار کرو :p
اور گرمیوں میں گرمی تو ہو گی ہی :D
ہمارا کالج یونیورسٹی بن گیا ہے ناں تو اس کے حوالے سے کچھ چینجز ہوئیں ہیں جو ڈراؤنی لگ رہی ہیں :(
ہاں ناں بہنا پر کالج میں گھر سے زیادہ گرمی ہوتی ہے
 

غدیر زھرا

لائبریرین
ہمارا کالج یونیورسٹی بن گیا ہے ناں تو اس کے حوالے سے کچھ چینجز ہوئیں ہیں جو ڈراؤنی لگ رہی ہیں :(
ہاں ناں بہنا پر کالج میں گھر سے زیادہ گرمی ہوتی ہے
او ہو واقعی تبدیلیوں کو اتنی آسانی سے قبول کرنا آسان نہیں ہوتا ۔ لیکن آہستہ آہستہ عادت ہو جائے گی :)
یہ تو اچھا ہے کہ کالج کو ایک بڑے ادارے کی حیثیت دی جا رہی ہے :) تعلیم کے زیادہ مواقع میسر آئیں گے :)

اور واقعی گھر کی نسبت کالج میں بھاگ دوڑ زیادہ کرنے سے گرمی زیادہ لگتی ہے ۔۔
 
Top