غدیر زھرا
لائبریرین
ماشاءاللہ تو گویا اگر تمھاری کوئی شکایت لگانی ہو تو ان سے لگائی جائےجی بلکل وہ میری بیسٹیسٹ اور سوئیٹیسٹ آپا جانی ہیں ون اینڈ اونلی
ماشاءاللہ تو گویا اگر تمھاری کوئی شکایت لگانی ہو تو ان سے لگائی جائےجی بلکل وہ میری بیسٹیسٹ اور سوئیٹیسٹ آپا جانی ہیں ون اینڈ اونلی
ہاں آٹے میں نمک سے بھی کمنہی آخر کچھ تو ککنگ میں میرا حصہ بھی ہونا چاہیے نا
نووووو اسکا مطبل تمہیں بتا کر غلطی کر دی ہے ناماشاءاللہ تو گویا اگر تمھاری کوئی شکایت لگانی ہو تو ان سے لگائی جائے
حصہ تو ھصہ ہے ۔۔چاہے نمک جتنا یا پہاڑ جتنا ہے نا بھئیہاں آٹے میں نمک سے بھی کم
اور نہیں تو کیا ۔
کچھ سازشی قسم کی گفتگو تو نہیں جاری ہے یہاں؟
ارے اپیا آپ کیا بھیا سے ڈرنے لگیںنہیں تو۔
بالکل کریں گے اور ضرور کریں گے کون ہمیں روک سکتا ہے؟بے فکر رہیں۔ ہم سامنے سامنے سازش کریں گے۔ ہے نا عائشہ ۔
ایسا کچھ نہیں ہوتا بھیا صاحبہاں آنکھوں کے سامنے ہو رہی سازش کی اتنی فکر نہیں ہوتی ہمیں کیوں کہ ایسی سازشیں اکثر کامیاب ہو جاتی ہیں جبکہ پیٹھ پیچھے کی گئی سازشوں میں ناکامی کا تناسب بہت زیادہ ہوتا ہے۔
اب تو جو ہونا تھا ہو گیانووووو اسکا مطبل تمہیں بتا کر غلطی کر دی ہے نا
کوئی بات نہی میں کھیت دوبارہ لگا دوں گی چڑیاں پھر سے آ جائیں گیاب تو جو ہونا تھا ہو گیا
چڑیاں کھیت چک گئیں
کیا دلیل ہے واہحصہ تو ھصہ ہے ۔۔چاہے نمک جتنا یا پہاڑ جتنا ہے نا بھئی
کیسے ہیں چاچو؟و علیکم السلام مانو بلی۔
عینی کی بچی دال دال کچیآؤ آؤ آ بھی جاؤ
اتنی بھوک تیرہ بار کھانابھئی مجھے بھوک لگتی ہے نا
تھینک یو بہناچشم ما روشن دل ما شاد
کھیت لگانا اتنا آسان نہیں ہوتاکوئی بات نہی میں کھیت دوبارہ لگا دوں گی چڑیاں پھر سے آ جائیں گی
کیسا رہا دن ؟تھینک یو بہنا
گرمی، ڈراؤنی باتوں اور مشکل اسٹڈی سے بھر پورکیسا رہا دن ؟
ڈراؤنی باتیں تفصیل سے گوش گزار کروگرمی، ڈراؤنی باتوں اور مشکل اسٹڈی سے بھر پور
ہمارا کالج یونیورسٹی بن گیا ہے ناں تو اس کے حوالے سے کچھ چینجز ہوئیں ہیں جو ڈراؤنی لگ رہی ہیںڈراؤنی باتیں تفصیل سے گوش گزار کرو
اور گرمیوں میں گرمی تو ہو گی ہی
او ہو واقعی تبدیلیوں کو اتنی آسانی سے قبول کرنا آسان نہیں ہوتا ۔ لیکن آہستہ آہستہ عادت ہو جائے گیہمارا کالج یونیورسٹی بن گیا ہے ناں تو اس کے حوالے سے کچھ چینجز ہوئیں ہیں جو ڈراؤنی لگ رہی ہیں
ہاں ناں بہنا پر کالج میں گھر سے زیادہ گرمی ہوتی ہے