ماہا عطا
محفلین
بس تو پھر میٹنگ کے لیے ٹکٹ بک کرا لیں شونا۔
چلیں ضرور کیوں نہیں۔۔۔ابھی کروالیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس تو پھر میٹنگ کے لیے ٹکٹ بک کرا لیں شونا۔
پتا نہیں بہنا دوپہر میں تھوڑا سو لیا تھا اس لیے شاید
باقی بھیا نے بتا دیا
السلام علیکم چاچویہ لغت کا کام ابھی ختم نہیں ہوا کیا؟
ہاں ناںچلو ابھی ٹائپنگ کر رہی ہو نہ نیند بھی آجائے گی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ٹھیک جا رہی ہے بہنااور سٹڈی کیسی جا رہی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
شمشاد بھائی! بس دو ایک لوگ رہ گئے ہیں جو کام مکمل کر کے دینے والے ہیں۔اگر لغت کا کام زیادہ باقی ہے تو مجھے بتا دینا تھا۔
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
جی بھیاشونا پتر جی!
جی بھیا
کیا ہے بھیا جیوہ بس یہ کہنا تھا کہ آپ بہت پیاری پری ہیں۔
کیا ہے بھیا جی