ہیں، بجلی تو آتی نہیں اب لیپ ٹاپ کی بیٹری کیسے چارج ہو گی اور
تمہاری بیٹری کیسے چارج ہوتی ہے؟
السلام علیکم![]()
کیسی ہو ملائکہوعلیکم السلام۔۔
میں تو ویسے ہی ٹھیک ہوں پوچھنے کی ضرورت ہی نہیٹھیک ہوں تم کیسی ہو![]()
میں تو ویسے ہی ٹھیک ہوں پوچھنے کی ضرورت ہی نہیکیا کر رہی ہو؟
بور ہو رہی ہوںگرین ٹی پی رہی ہوں۔۔ تم؟
بور ہو رہی ہوں![]()
چماٹ پڑنی ہے مجھے اب کہ ابھی تولنچ کیا ہے اور ابھی سے فرنچ فرائزاوہ پھر فرنچ فرائز بنا لو۔۔۔
او ہو میں بھول گئی -
السلام علیکم![]()
چماٹ پڑنی ہے مجھے اب کہ ابھی تولنچ کیا ہے اور ابھی سے فرنچ فرائز![]()
السلام علیکم![]()
نہیں کھائے تھے چاچوکالج جا کر گول گپے نہیں کھانے اور نہ ہی املی کا کھٹا پینا ہے۔