فلک شیر

محفلین
الہ آباد، اعظًم گڑھ، کانپور، میرٹھ، علی گڑھ، لکھنو، سہارن نگر، مراد آباد...............وارانسی سے بننے والا بنارس اور اب پھر وارانسی ................................:):):)
 

یہ لیں کل کی بھیگی ہوئی شام کی تصویر۔ :) :) :)

IMG_20130613_202712.jpg
 
او ہو میں بھول گئی -
السلام علیکم :)
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ :) :) :)

زبردست بھیا :thumbsup:
منظر بھی بہت پیارا ہے اور آپ کا اس منظر کو کیمرے کی آنکھ میں خوبصورتی سے قید کرنا بھی :)

کہیں شونا پری کی آنکھوں میں تو ساری خوبصورتی نہیں سمٹی ہوئی ہے؟ :) :) :)
 
Top