عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بھیا
جی بھیا
تھینک یو بھیا جییییییشام کی تصویریں شونا پری سے شریک کر لی ہیں۔
تھینک یوبھیا جییی ییی
ہاں تو کچھ اور بھی ہونا چاہیے ناں بھیانعم البدل موجود ہیں اس کے!
ہاں تو کچھ اور بھی ہونا چاہیے ناں بھیا
جیسے پٹائی
ہت ترے بورہی بٹیا کے!
السلام علیکم!
کوئی ہے یہاں؟؟؟
الحمدللہ.........نعمتیں ہیں کہ ان کا شمار نہیں باوجود ان گنت خطاؤں کے..........
آپ کہیے، پیچھے ہندوستان والے کیسے ہیں..........
دلی میں توبھابھی اور بچے ہیں نا!!
باقی اہل خانہ کس نگر بستے ہیں مرشد؟
یعنی آپ یو پی میں ہوئے نا؟گھر پر سبھی خیریت سے ہیں۔ الحمد للہ!
گاؤں ہمارا لکھنؤ سے تقریباً دو ڈھائی سو کیلو میٹر دوری پر واقع ہے۔ اور آج کل گرمی کی چھٹیاں گزارنے بچے گاؤں گئے ہوئے ہیں۔
یعنی آپ یو پی میں ہوئے نا؟
پچھتر ضلعوں میں سے ہمارا مرشد خانہ کہاں ہے؟جی ہاں، ہم اتر پردیش سے ہی ہیں۔