السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی محفلین ؟
السلام علیکم ایہا الاخوان والاخوات........................![]()
السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی محفلین ؟
و علیکم السلام
زین آیا ہے تو تم اسے بھگانے کے چکر میں ہو کیا؟
اور ہاں آج باورچی خانے میں کیا تخریب کاری کی؟
و علیکم السلام
عمر بھائی کوئی رابطہ ہوا سجاد صاحب سے کہ نہیں۔
السلام علیکم!![]()
![]()
![]()
سجاد صاحب سے آج رابطہ ہوا ہے فون پہ۔ وہ کہہ رہے تھے کے اتوار یا سوموار کو منامہ میں ملاقات ہوتی ہے۔ انشاءاللہ۔
وعلیکم السلام بھیا کیسے ہیں۔۔السلام علیکم!![]()
![]()
![]()
ختم بھی ہوگئے چچا جی ۔۔۔۔بھتیجی تمہارے امتحان کب ہونے ہیں؟