ابن سعید
خادم
الحمداللہ ۔۔
آپ سنائیے کیسے ہیں سعود بھائی اور بھلکڑ بھائی ؟
موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
بھلکڑ بھائی آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے ؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور یہاں موسم بھی خوب ہے۔ دھوپ اور گرمی، تھوڑے تھوڑے بادل!
الحمداللہ ۔۔
آپ سنائیے کیسے ہیں سعود بھائی اور بھلکڑ بھائی ؟
موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
بھلکڑ بھائی آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے ؟
السلام علیکم
زین کیسی طبیعت ہے اور کہاں ہیں آپ ؟ سنا تھا پنجاب گئے تھے آپ
چلیں کبھی اسلام آباد آنا ہوا تو ملیں گے انشاء اللہموسم سارا دن تو گرم رہا !!!!!!
میرا تعلق شیخوپورہ، پنجاب سے ہے۔۔۔ ۔
فی الحال اسلام آباد میں مقیم ہوں۔۔۔ ۔۔
الحمدللہ !!
آپ کے زخم کیسے ہیں!!!!
اچھا بس ذرا نچلے بیٹھیے گا زیادہ بھاگ دوڑ کی کوئی ضرورت نہیں ہاں اس پر عمل کریںالحمداللہ ۔ طبیعت بہت بہتر ہے ۔۔۔
فی الحال تو کوئٹہ میں ہی ہوں اور زخمی ہونے کے بعد آج آفس میں پہلا دن ہے
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام عمر بھائی کیسے ہیں آپ ؟
عمر بھائی بہتر محسوس کررہا ہوں اب ۔ آج سے کام بھی دوبارہ شروع کردیا ہے
اچھا بس ذرا نچلے بیٹھیے گا زیادہ بھاگ دوڑ کی کوئی ضرورت نہیں ہاں اس پر عمل کریں
Look busy do nothing
یہ امریکی منترا ہے
السلام علیکم محفلین
انشاءاللہ!!!!چلیں کبھی اسلام آباد آنا ہوا تو ملیں گے انشاء اللہ
زخم الحمداللہ بہتر ہیں بس ہلکا ہلکا درد رہتا ہے
پائی معافی مل سکدی اے!!!!!!!
بھلکڑ پہلے ہی ڈر گیا چھوڑ دو۔۔۔
مطبل!!!!!تم لوگ شاید بھول رہے ہو کہ وہ بھلکڑ ہے کوئی اور نہیں۔