اتوار کو علم اللہ اصلاحی انکل پڑھانے آئیں گے۔۔۔۔۔۔بچو جلدی سے سو جاؤہاں اور آپ آج کل اتنی رات تک کل کلاس نہیں لینی کیا بچوں کی ۔
اس دن اتنا تنگ جو کیا تھا اب تو ہمیں دیکھتے ہی آتے ہی نہیں وہ
نہیں نہیں اچھے بھیا ہیں ابھی آ جائیں گے دیکھنا تو کچھ پوچھو نا ان سے وہ فالتو بکواس نہیں کرتے ۔چلو ان سے ایک سوال کرتے ہیں محمد اسامہ سَرسَری بھائی جان یہ بتائیے کلاس لی جاتی ہے یا دی جاتی ہے ۔مذاق نہیں کر رہا سیریس پوچھ رہا ہوں ہاں
ہاہاہہاہاہ بہت خوب بہت اچھے سے سمجھایا کہ کلاس لیتے ہیں کے دیتے ہیں۔۔۔ ۔
؎ویسے ایک بار اور سمجھانا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کلاس لینے دینے کی چیز نہیں ہے، یہی بات مجھے سر نے کلاس دیتے ہوئے کہی تھی، اس دن انھوں نے میری ٹھیک ٹھاک کلاس لی تھی کلاس کا مذاق بنانے پر، پھر میں نے محنت کی اور کلاس میں تھرڈ آیا، مگر سر اتنے خفا تھے کہ آخر تک مجھے تھرڈ کلاس ہی سمجھتے رہے۔ میں فرسٹ بھی آیا مگر ان کی نظروں میں کبھی فرسٹ کلاس نہ بن سکا، پھر میں بددل ہوکر اس ملک کو چھوڑ کر روم چلا گیا کہ وہاں اچھی کلاسیں ہوں گی اور اتنی کلاس نہیں لگے گی، مگر وہاں کی کلاس روم بھی ایسی نکلی، تب سے اب تک میں کلاسیکی تحریروں کو تکتا رہتا ہوں کہ ان میں کس نے کس کی کلاس لی ہے اور کون کیسی کلاس دے رہا ہے۔
ہماری حالت تو کچھ یوں ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔