ابن سعید
خادم
تین اسمائیلیز کی جگہ تین کوئسچن مارک ؟؟؟
شونا پتر!
تین اسمائیلیز کی جگہ تین کوئسچن مارک ؟؟؟
السلام علیکم
بھیا جیشونا پتر!
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہو ؟
یہ سمائلی زیادہ پسند ہے ؟
بھئی تمہیں تو پتا ہے میں تمہاری طرح کم بولتی ہوں سو ----------وعلیکم السلام
ٹھیک ہوں ناں
بس کیا کروں تمہارے نام کے ساتھ اب یہی اسمائیلی یاد آتا ہے
کیسی ہو؟ چپ چپ بیٹھی ہوئی تھیں اس لیے بلایا تھا
ہائیں! یہ کس نے کہہ دیا؟بھئی تمہیں تو پتا ہے میں تمہاری طرح کم بولتی ہوں سو ----------
میں الحمدللہ خیریت سے ہوں
تم سناؤ ماہِ رمضان کیسا جا رہا ہے ؟
میں کیسی ہوںبٹیا شونا کیسی ہیں؟
میں نے کہا ہے ناں ابھی ابھیہائیں! یہ کس نے کہہ دیا؟
اچھا جا رہا ہے الحمد للہ
اوہو غدیر! چلو ٹھیک ہے مان لیا تم نہیں بولتیں۔۔ اب خوشمیں نے کہا ہے ناں ابھی ابھی
میں کیسی ہوں
ہائیں ۔۔ یہ کیسا سوال ہوا بھیا؟
کچھ پلے نہیں پڑا؟
کیا نہیں پتا بھیاہم کو کیا پتا؟
کیا نہیں پتا بھیا
میرے سے پوچھ لیں
اکڑ بکڑ بمبے بو
اسی نوے پورے سو
سو میں لاگے تاگہ
چور نکل کے بھاگا
چور کو پکڑ لو
رسی میں جکڑ دو
ہڈی پسلی توڑ دو
معافی مانگے چھوڑ دو
میں ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟