السلام علیکم ۔۔
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 1، 2013 #30,684 ٹھیک ہوں بھیا آپ کیسے ہیں؟ انابیہ اور آیان کی عید کی شاپنگ ہوگئی؟
عمر سیف محفلین اگست 1، 2013 #30,685 الحمداللہ خیریت سے ۔۔ انابیہ اور آیان کی کافی شاپنگ ہوگئی۔ مجھے بتا رہے تھی انابیہ ک بابا میں چوڑیاں اور مہندی اورکپڑے اور شوزلر کر آئی ہوں۔ میں نے کہا بیٹا آپ ماما سے کہنا کے تصویریں سینڈ کریں بابا کو تو بولی اچھا ۔۔۔۔
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ انابیہ اور آیان کی کافی شاپنگ ہوگئی۔ مجھے بتا رہے تھی انابیہ ک بابا میں چوڑیاں اور مہندی اورکپڑے اور شوزلر کر آئی ہوں۔ میں نے کہا بیٹا آپ ماما سے کہنا کے تصویریں سینڈ کریں بابا کو تو بولی اچھا ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2013 #30,689 عائشہ عزیز نے کہا: السلام علیکم! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام اب تو تمہارا آدھا روزہ بھی گزر چکا ہو گا۔
عائشہ عزیز نے کہا: السلام علیکم! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام اب تو تمہارا آدھا روزہ بھی گزر چکا ہو گا۔
عینی شاہ محفلین اگست 1، 2013 #30,691 ملائکہ نے کہا: روزہ تھا تمھارا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نووووووووووووووووووووو روزہ ایٹ آل
عینی شاہ محفلین اگست 1، 2013 #30,692 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام روزہ کیوں لگا، کیا باہر گئی ہوئی تھیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دراصل روزے کو میں لگ گئی تھی
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام روزہ کیوں لگا، کیا باہر گئی ہوئی تھیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دراصل روزے کو میں لگ گئی تھی
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2013 #30,696 عینی شاہ نے کہا: السلام علیکم بھئی سبکو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام بھئی میری طرف سے۔
عینی شاہ نے کہا: السلام علیکم بھئی سبکو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام بھئی میری طرف سے۔
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 1، 2013 #30,698 عینی شاہ نے کہا: کیس ہو عائشہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ٹھیک ہوں عینی تم کیسی ہو؟