ملائکہ
محفلین
اللہ تعالٰی آپکو سارے امتحانوں میں کامیابی عطا کریں۔۔۔ آمینالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ کئی ساری چیزوں کی تیاریاں کرنی ہیں۔ 30 ستمبر کو ایک امتحان ہے، 5 مضامین کا، پہلے تو اسے نمٹا لیں۔
اللہ تعالٰی آپکو سارے امتحانوں میں کامیابی عطا کریں۔۔۔ آمینالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ کئی ساری چیزوں کی تیاریاں کرنی ہیں۔ 30 ستمبر کو ایک امتحان ہے، 5 مضامین کا، پہلے تو اسے نمٹا لیں۔
وعلیکم السلامسلام علیکم
لوگ شہر کی طرف رخ کرتے ہیں اور آپ شہر سے باہر جا رہے ہیں ۔ کہیں ایک محاورے کے ڈر سے تو ایسا نہیں کررہے ہو ۔ ؟کوئی ایک آدھا رشتہ یہاں بھی بھیج دیں یہاں قحط کہ یہ عالم ہے کہ آج شہر سے باہر جانے کی ٹھانی ہے شاید کوئی نظر کرے ہم پہ
سرمہ ء نور نظر اورتبت کریم بھی لگائی ہے خوشبو والی - دعاکریں کہیں یہ بردیکھوا ہردیکھوا سا نہ ہو اور ٹکا سا انکار نہ آئے
شمشاد بھائی آپ کا شک بے وجہ ہے ۔ آج بھی میرے بالوں میں کنگھیاں ٹوٹ جاتیں ہیں ۔اب ان کی ٹوپی میں کبوتر اور طوطے کہاں نکلیں گے۔ سر پر اگر بال ہیں، جس کا مجھے شک سا ہے، تو ہو سکتا ہے کچھ جوئیں نکل آئیں۔
آمین!اللہ تعالٰی آپکو سارے امتحانوں میں کامیابی عطا کریں۔۔۔ آمین
کیا بات ہے جویریہ بٹیا رانی، بقول حالی:مثلا بینگن
ہمیششہ کی طرح بہت بہت بہت اچھی آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں عینی بٹیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ہمیششہ کی طرح بہت بہت بہت اچھی آپ کیسے ہیں ؟
اچھا اااااااااااااا تو کیا ہو رہا ہے ۔۔میں تو ابھی اتنا سارا سو کے ا رہی ہوںالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
ہم بھی تھوڑی دیر قبل سو کر اٹھے ہیں۔ یہاں تو ابھی صبح ہے شونا پری۔ آج کا دن کیسا گزرا؟اچھا اااااااااااااا تو کیا ہو رہا ہے ۔۔میں تو ابھی اتنا سارا سو کے ا رہی ہوں