جیہ

لائبریرین
ہا ہا ہا۔۔۔ :) :) :)
ویسے بینگن کا پکوان کون سا تھا؟ :) :) :)
بہت آسان۔ توے پر بینگن کے سلائس اور سلائس کے اوپر ثابت خشک دھنیا ڈال کر تیل میں فرائی کرتی ہوں۔ واللہ کیا ذائقہ ہوتا ہے۔ کبھی کبھی ساتھ میں آلو کے چپس بھی فرائی ڈالتی ہوں
 
کبھی اس کی تصویر بھی بنا لیں بٹیا رانی۔ :) :) :)
 
Top