جیہ
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسی ہیں ہماری جویریہ بٹیا رانی اور گبین شہزادے؟وعلیکم السلام
بہت آسان۔ توے پر بینگن کے سلائس اور سلائس کے اوپر ثابت خشک دھنیا ڈال کر تیل میں فرائی کرتی ہوں۔ واللہ کیا ذائقہ ہوتا ہے۔ کبھی کبھی ساتھ میں آلو کے چپس بھی فرائی ڈالتی ہوںہا ہا ہا۔۔۔
ویسے بینگن کا پکوان کون سا تھا؟
حسب معمول بمعہکیسی ہیں ہماری جویریہ بٹیا رانی اور گبین شہزادے؟
یہی کمائی ہے جی، باقی تو سب مایا ہےملتے ہیں عصر کی نماز کے بعد
آج کا دن لیکچر سنتے ہوئے گزرا اور ہنستے ہوئے بھیہم بھی تھوڑی دیر قبل سو کر اٹھے ہیں۔ یہاں تو ابھی صبح ہے شونا پری۔ آج کا دن کیسا گزرا؟
کبھی اس کی تصویر بھی بنا لیں بٹیا رانی۔بہت آسان۔ توے پر بینگن کے سلائس اور سلائس کے اوپر ثابت خشک دھنیا ڈال کر تیل میں فرائی کرتی ہوں۔ واللہ کیا ذائقہ ہوتا ہے۔ کبھی کبھی ساتھ میں آلو کے چپس بھی فرائی ڈالتی ہوں
یہ مسکانیں سدا قائم رہیں۔۔۔ آمین!حسب معمول بمعہ
اور یہ لیکچر کن لوگوں کی طرف سے تھا؟آج کا دن لیکچر سنتے ہوئے گزرا اور ہنستے ہوئے بھی
منتظرم!ملتے ہیں عصر کی نماز کے بعد
نہی نہی ان کی طرف سے اجکل کچھ سننے کو نہی ملتا یہ ہمارے سر کا لیکچر تھا نااااااااااااااااآپ کی بات بڑے مزے کی ہے سعود بھائیاور یہ لیکچر کن لوگوں کی طرف سے تھا؟
ہائے میری سدا کی کاہلی۔ کوشش کروں گیکبھی اس کی تصویر بھی بنا لیں بٹیا رانی۔
بھئی ہم تو کان پکڑتے ہیں جو ہمارا اشارہ کسی خاص ہستی کی طرف رہا ہو۔نہی نہی ان کی طرف سے اجکل کچھ سننے کو نہی ملتا یہ ہمارے سر کا لیکچر تھا نااااااااااااااااآپ کی بات بڑے مزے کی ہے سعود بھائی
سوچ لیں، بدلے میں رشوت مل سکتی ہے بچو جی!ہائے میری سدا کی کاہلی۔ کوشش کروں گی
جی مجھے پتہ ہے آئی واز جسٹ کڈنگبھئی ہم تو کان پکڑتے ہیں جو ہمارا اشارہ کسی خاص ہستی کی طرف رہا ہو۔
لاکن الرشوۃ الحسنۃ، ھیا حکم مختلف!الراشی والمرتشی کلا ہما فی النار
ہم تو خوف سے کانپنے لگے تھے۔جی مجھے پتہ ہے آئی واز جسٹ کڈنگ