شاہد شاہنواز

لائبریرین
دل تو جل کر کب کا خاک ہوچکا ۔۔۔ اب تو راکھ اڑتی ہے ۔ ویسے ایک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال نہیں مگر " اگلا " سال بہت اچھا ہے ۔ ;)
اللہ اللہ ۔۔۔ راکھ پر گزارہ کیسے ہوتا ہے؟ پراٹھا باہر سے منگواتے ہیں کیا؟؟ یا اس کے لیے بھی "اگلے" سال کا انتظار فرماتے ہیں؟؟
 
ظفری

میرے خیال میں آپ نے شاید، یہ نہیں سنا کہ " راکھ میں بھی کوئی چنگاری ہوتی ہے ۔ " ۔۔۔۔ ;)
 
دل تو جل کر کب کا خاک ہوچکا ۔۔۔ اب تو راکھ اڑتی ہے ۔ ویسے ایک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال نہیں مگر " اگلا " سال بہت اچھا ہے ۔ ;)
برہمنوں کو دان دکشنا دیے بغیر مشورہ لیں گے تو یہ اگلا سال دائمی اگلا سال بن کر رہ جائے گا۔ :) :) :)
 
Top