عینی شاہ
محفلین
تم نے منا بھائی ایم بی بی ایس دیکھی ہے مووی ؟؟پہلے بتاؤ تو سہی
تم نے منا بھائی ایم بی بی ایس دیکھی ہے مووی ؟؟پہلے بتاؤ تو سہی
اور نہیں تو کیا انیس بھیااچھا۔۔۔
وہ کہیں سیر سپاٹے کو نکل گئی ہوگی۔۔۔
یہ آج کل کی ہنسیاں بھی بہت تیز ہوگئی ہیں۔
لو جی یہ کیا بات ہوئی ۔ان کی تو ہابی ہے غصہ کرنا تم بھیہاں تو
مجھے غصہ بھی بہت آتا ہے اپیا جیسا
موویز تو نہیں دیکھتی میںتم نے منا بھائی ایم بی بی ایس دیکھی ہے مووی ؟؟
منصور بھائی بری باااااااااااااااااااااااااااااتاور ہاتھی کی بہن کیا کہلائے گی بھلا بہنا؟
میری بھی بن جایا کرتی ہےلو جی یہ کیا بات ہوئی ۔ان کی تو ہابی ہے غصہ کرنا تم بھی
اچھا ابھی فون کیا ہے میں نے آ رہی ہے۔ راستے میں ہی ہے۔اور نہیں تو کیا انیس بھیا
تھینک یو بھیااچھا ابھی فون کیا ہے میں نے آ رہی ہے۔ راستے میں ہی ہے۔
دیکھنے کو کہا بھی نہی میں نے اچھا ۔۔اس میں نے ایک پروفیسر ہوتا ہے اکچلی ہی از دا ڈین آف فکیلٹی وہ جب بہت ٹینسڈ ہوتا ہے نا تو بلاوجہ ہنسننا شروع ہو جاتا ہے ۔۔جس سے اسکی سستی اور ٹینشن ریلیز ہو جاتی ہے ۔تم بھی ویسا کرو دیکھو کیا رزلٹ آتا ہےموویز تو نہیں دیکھتی میں
ایک بات بتائیے، کبھی آئینے میں یہ شکل بنا کر دیکھی؟
چائے آ رہی ہے کیا؟اچھا ابھی فون کیا ہے میں نے آ رہی ہے۔ راستے میں ہی ہے۔
میڈیکل کالج کا پرنسپلدیکھنے کو کہا بھی نہی میں نے اچھا ۔۔اس میں نے ایک پروفیسر ہوتا ہے اکچلی ہی از دا ڈین آف فکیلٹی وہ جب بہت ٹینسڈ ہوتا ہے نا تو بلاوجہ ہنسننا شروع ہو جاتا ہے ۔۔جس سے اسکی سستی اور ٹینشن ریلیز ہو جاتی ہے ۔تم بھی ویسا کرو دیکھو کیا رزلٹ آتا ہے
ہوا کیا ہے ویسے۔۔۔؟تھینک یو بھیا
گھر والے پاگل کہیں گے کہ ابھی منہ بنا کے بیٹھی تھی اور اب ہنس رہی ہےدیکھنے کو کہا بھی نہی میں نے اچھا ۔۔اس میں نے ایک پروفیسر ہوتا ہے اکچلی ہی از دا ڈین آف فکیلٹی وہ جب بہت ٹینسڈ ہوتا ہے نا تو بلاوجہ ہنسننا شروع ہو جاتا ہے ۔۔جس سے اسکی سستی اور ٹینشن ریلیز ہو جاتی ہے ۔تم بھی ویسا کرو دیکھو کیا رزلٹ آتا ہے
جی وہی وہیمیڈیکل کالج کا پرنسپل
نہی کہیں گے نا بس تم کسی اور کو بھی ملا لو اپنے ساتھگھر والے پاگل کہیں گے کہ ابھی منہ بنا کے بیٹھی تھی اور اب ہنس رہی ہے