عینی شاہ

محفلین
موویز تو نہیں دیکھتی میں
دیکھنے کو کہا بھی نہی میں نے اچھا ۔۔اس میں نے ایک پروفیسر ہوتا ہے اکچلی ہی از دا ڈین آف فکیلٹی وہ جب بہت ٹینسڈ ہوتا ہے نا تو بلاوجہ ہنسننا شروع ہو جاتا ہے ۔۔جس سے اسکی سستی اور ٹینشن ریلیز ہو جاتی ہے ۔تم بھی ویسا کرو دیکھو کیا رزلٹ آتا ہے :p:p
 
قیصرانی

لائبریرین

میڈیکل کالج کا پرنسپل :)
 
مقدس

لائبریرین
دیکھنے کو کہا بھی نہی میں نے اچھا ۔۔اس میں نے ایک پروفیسر ہوتا ہے اکچلی ہی از دا ڈین آف فکیلٹی وہ جب بہت ٹینسڈ ہوتا ہے نا تو بلاوجہ ہنسننا شروع ہو جاتا ہے ۔۔جس سے اسکی سستی اور ٹینشن ریلیز ہو جاتی ہے ۔تم بھی ویسا کرو دیکھو کیا رزلٹ آتا ہے :p:p
گھر والے پاگل کہیں گے کہ ابھی منہ بنا کے بیٹھی تھی اور اب ہنس رہی ہے
 
Top