ویلکم بیک بیٹااگئی ہوں میں پھر
تھینکسویلکم بیک بیٹا
تھینکس سے پیٹ تو نہیں بھرتا ناں۔ کچھ کھانے کو بھی ہونا چاہیے۔
وہ توکھا بھی لیے میں نے چنے والا پلاؤ کھایا ہے یمی یمی ساتھینکس سے پیٹ تو نہیں بھرتا ناں۔ کچھ کھانے کو بھی ہونا چاہیے۔
یہ لو آج پھر اسے انگریزی پڑھانی یاد آ گئی۔Wa alaikum mussalaam
اکیلے اکیلے کھا لیا ناں، دیکھ لینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو نہیں ہو گا۔ ویسے قابلی چنے تھے یا کالے والے؟وہ توکھا بھی لیے میں نے چنے والا پلاؤ کھایا ہے یمی یمی سا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ممبران اور اوجھل ساتھیوں
شروع کرتےہیں اللہ تعالی کے بابرکت نام سے بسم اللہ الرحمن الرحیم
nahi shamshad bhai main mobile se online hoomیہ لو آج پھر اسے انگریزی پڑھانی یاد آ گئی۔
وائیٹ والے تھے یہ اتنے بڑے بڑے ایسے جیسے فٹ بال ہوتا ہے ویسے میں نے اتنے بڑے چنے اج تک دیکھے نہی تھےاکیلے اکیلے کھا لیا ناں، دیکھ لینا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تو نہیں ہو گا۔ ویسے قابلی چنے تھے یا کالے والے؟
یہاں دبئی میں چنے کی قیمتوں میں فرق سائز کی وجہ ہوتا ہےوائیٹ والے تھے یہ اتنے بڑے بڑے ایسے جیسے فٹ بال ہوتا ہے ویسے میں نے اتنے بڑے چنے اج تک دیکھے نہی تھے
چلیں اچھی بات ہے موبائل میں بھی محفل کو یاد کیاnahi shamshad bhai main mobile se online hoom
اچھا ۔ہمارے یہان نا جو انڈے ہوتے ہیں نا وہ بھی دو قسم کے ہوتے ہیں ایک بڑے اور ایک چھوٹے انڈے ۔انکی پرائس ڈفرنٹ ہہوتی ہے ۔اندوں کی ایک اور قسم بھی ہے جس می ن دو دو زردیاں بھی ہوتی ہیں ان کی پرائس بھی زادا ہوتی ہے اب یہ نہی پتہ کہ یہ انڈے کس کے ہوتے ہیںیہاں دبئی میں چنے کی قیمتوں میں فرق سائز کی وجہ ہوتا ہے
چھ ملی میٹر
نو ملی میٹر
14 ملی میٹر
اسطرح لکھا ہوتا ہے اور پرائز بھی کافی فرق ہوتا ہے
میں تو مزدور آدمی ہوں، باؤ کہاں سے ہو گیا اور صبح سے شام تک مزدوری کرتا ہوں، ریاض میں کیا ہو رہا ہے، اتنا معلوم کرنے کی فرصت ہی نہیں ملتی۔باؤ شمشاد
کیسے ہیں کیا ہورہا ہے اس وقت سعودی عرب ریاض میں کچھ تفصیل تو دیجئے۔
تھوڑا حجم کم نہیں ہو سکتا۔ فٹ بال کے جتنے تو بہت بڑے نہیں ہو گئے کیا؟وائیٹ والے تھے یہ اتنے بڑے بڑے ایسے جیسے فٹ بال ہوتا ہے ویسے میں نے اتنے بڑے چنے اج تک دیکھے نہی تھے