شاہد شاہنواز

لائبریرین
لو جی یہاں تو اردو لکھی جا سکتی ہے ایک گھنٹے.میں
تصحیح کروں؟
یہاں اردو ایک گھنٹے میں نہیں لکھی جاسکتی۔۔۔ ۔ہاں، ایک گھنٹے میں آپ جو اردو لکھیں، وہ یہاں پوسٹ کی جاسکتی ہے۔۔۔ دو سیکنڈ میں ۔۔۔ اللہ کرے انٹرنیٹ کام کرے ۔۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
اچھا ۔ہمارے یہان نا جو انڈے ہوتے ہیں نا وہ بھی دو قسم کے ہوتے ہیں ایک بڑے اور ایک چھوٹے انڈے ۔انکی پرائس ڈفرنٹ ہہوتی ہے ۔اندوں کی ایک اور قسم بھی ہے جس می ن دو دو زردیاں بھی ہوتی ہیں ان کی پرائس بھی زادا ہوتی ہے اب یہ نہی پتہ کہ یہ انڈے کس کے ہوتے ہیں:p
یعنی کام کی بات ہی نہیں پتہ۔۔۔ کمال کی ایکسپرٹ ہیں آپ بھی۔۔۔
 
x boy

محفلین
اچھا ۔ہمارے یہان نا جو انڈے ہوتے ہیں نا وہ بھی دو قسم کے ہوتے ہیں ایک بڑے اور ایک چھوٹے انڈے ۔انکی پرائس ڈفرنٹ ہہوتی ہے ۔اندوں کی ایک اور قسم بھی ہے جس می ن دو دو زردیاں بھی ہوتی ہیں ان کی پرائس بھی زادا ہوتی ہے اب یہ نہی پتہ کہ یہ انڈے کس کے ہوتے ہیں:p
انڈے تو یہاں بھی اسی طرح ہوتے ہیں
کلاس اے 65 - 75 گرام
کلاس بی 55- 65 گرام
لیکن دو زردیاں مین ایب نارمل لگتی ہیں
اور مین ویسے بھی زردی کھانے سے پرہیز کرتا ہوں
وہ جو کھارہے ہوتے زردی وہ فل آف کولیسٹرول ہوتا ہے
 
شمشاد

دو زردیوں والے انڈے بھی مرغیوں کے ہی ہوتے ہیں۔

کبھی شُتر مرغی کا انڈہ دیکھا ہے؟

big-egg404_667437c.jpg
 
عینی شاہ

محفلین
انڈے تو یہاں بھی اسی طرح ہوتے ہیں
کلاس اے 65 - 75 گرام
کلاس بی 55- 65 گرام
لیکن دو زردیاں مین ایب نارمل لگتی ہیں
اور مین ویسے بھی زردی کھانے سے پرہیز کرتا ہوں
وہ جو کھارہے ہوتے زردی وہ فل آف کولیسٹرول ہوتا ہے
جی بلکل بٹ مجھے بہت پسند ہے :)
 
Top