شاہد شاہنواز
لائبریرین
تصحیح کروں؟لو جی یہاں تو اردو لکھی جا سکتی ہے ایک گھنٹے.میں
یہاں اردو ایک گھنٹے میں نہیں لکھی جاسکتی۔۔۔ ۔ہاں، ایک گھنٹے میں آپ جو اردو لکھیں، وہ یہاں پوسٹ کی جاسکتی ہے۔۔۔ دو سیکنڈ میں ۔۔۔ اللہ کرے انٹرنیٹ کام کرے ۔۔۔
تصحیح کروں؟لو جی یہاں تو اردو لکھی جا سکتی ہے ایک گھنٹے.میں
یعنی کام کی بات ہی نہیں پتہ۔۔۔ کمال کی ایکسپرٹ ہیں آپ بھی۔۔۔اچھا ۔ہمارے یہان نا جو انڈے ہوتے ہیں نا وہ بھی دو قسم کے ہوتے ہیں ایک بڑے اور ایک چھوٹے انڈے ۔انکی پرائس ڈفرنٹ ہہوتی ہے ۔اندوں کی ایک اور قسم بھی ہے جس می ن دو دو زردیاں بھی ہوتی ہیں ان کی پرائس بھی زادا ہوتی ہے اب یہ نہی پتہ کہ یہ انڈے کس کے ہوتے ہیں
انڈے تو یہاں بھی اسی طرح ہوتے ہیںاچھا ۔ہمارے یہان نا جو انڈے ہوتے ہیں نا وہ بھی دو قسم کے ہوتے ہیں ایک بڑے اور ایک چھوٹے انڈے ۔انکی پرائس ڈفرنٹ ہہوتی ہے ۔اندوں کی ایک اور قسم بھی ہے جس می ن دو دو زردیاں بھی ہوتی ہیں ان کی پرائس بھی زادا ہوتی ہے اب یہ نہی پتہ کہ یہ انڈے کس کے ہوتے ہیں
نہی انکل سچ میں اتنے ہی تھیتھوڑا حجم کم نہیں ہو سکتا۔ فٹ بال کے جتنے تو بہت بڑے نہیں ہو گئے کیا؟
حجم کم کرکے فٹ بال جتنے؟؟تھوڑا حجم کم نہیں ہو سکتا۔ فٹ بال کے جتنے تو بہت بڑے نہیں ہو گئے کیا؟
شمشاد بھیایہ پوری نانی اماں ہے اور تم اسے ننھی کہہ رہی ہو۔
آزر ۔۔۔ یہ بھائی جان کب سے ہو گئے؟یہ چنے نہ ہوگئے آزر بائجان کے کوفتے ہوگئے
دو زردیوں والے انڈے بھی مرغیوں کے ہی ہوتے ہیں۔اچھا ۔ہمارے یہان نا جو انڈے ہوتے ہیں نا وہ بھی دو قسم کے ہوتے ہیں ایک بڑے اور ایک چھوٹے انڈے ۔انکی پرائس ڈفرنٹ ہہوتی ہے ۔اندوں کی ایک اور قسم بھی ہے جس می ن دو دو زردیاں بھی ہوتی ہیں ان کی پرائس بھی زادا ہوتی ہے اب یہ نہی پتہ کہ یہ انڈے کس کے ہوتے ہیں
او ہو، چالاکو ماسی کہنا تھا، ویسے نانی اماں کا ٹائٹل بھی اچھا ہوتا ہے۔شمشاد بھیا
میں تو بس موبائل ہی سے آتی ہوں آنلائنلو جی یہاں تو اردو لکھی جا سکتی ہے ایک گھنٹے.میں
جی بلکل بٹ مجھے بہت پسند ہےانڈے تو یہاں بھی اسی طرح ہوتے ہیں
کلاس اے 65 - 75 گرام
کلاس بی 55- 65 گرام
لیکن دو زردیاں مین ایب نارمل لگتی ہیں
اور مین ویسے بھی زردی کھانے سے پرہیز کرتا ہوں
وہ جو کھارہے ہوتے زردی وہ فل آف کولیسٹرول ہوتا ہے
نہ نہ ۔۔۔ رونے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔۔۔ اپنے اراکین کی ٹیم بنائیے اور باقاعدہ حملہ شروع کرتے ہیں۔۔۔شمشاد بھیا
یار وہ ایک ملک ہے نا، اس کے بارہ میں حسان بھائی وقتا فوقتا بتاتےرہتے ہیں ایک دفعہ یہ پوسٹ کیا تھاآزر ۔۔۔ یہ بھائی جان کب سے ہو گئے؟
معلوم ہے تم نے مہنگا والا موبائل لے لیا ہے۔ یہی بتانا چاہ رہی تھی ناں۔لو جی یہاں تو اردو لکھی جا سکتی ہے ایک گھنٹے.میں
ہیں ہیں۔۔۔ میں چالاکو ماسی بالکل بھی نہیں ہوںاو ہو، چالاکو ماسی کہنا تھا، ویسے نانی اماں کا ٹائٹل بھی اچھا ہوتا ہے۔
لیکن یہ Iffs and buts مجھے پسند نہیں ہیں ۔۔۔ کولیسٹرول میری پسندیدہ چیز ہے البتہ۔۔۔جی بلکل بٹ مجھے بہت پسند ہے
دو زردیوں والے انڈے بھی مرغیوں کے ہی ہوتے ہیں۔
کبھی شُتر مرغی کا انڈہ دیکھا ہے؟
رو تو نہیں رہی بھائینہ نہ ۔۔۔ رونے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔۔۔ اپنے اراکین کی ٹیم بنائیے اور باقاعدہ حملہ شروع کرتے ہیں۔۔۔
اب مجھے کیا پتہ ویسے آپا کہتی ہیں کہ یہ کھچوے کے انڈے ہیںیعنی کام کی بات ہی نہیں پتہ۔۔۔ کمال کی ایکسپرٹ ہیں آپ بھی۔۔۔