زین

لائبریرین
جیسے تم غائب نہین ہو شادی کے بعد
میری شادی ہوگئی اور مجھے پتہ بھی نہیں :eek:
یہ ریہرسل کر رہا ہے غائب ہونے کی۔ وجہ وہی ہے جس پر فہیم عمل کر چکا ہے۔
شمشاد بھائی۔
اب کوشش کرتا ہوں گھر جلدی جاتا ہوں اور دن کو مصروفیت اتنی ہوتی ہے کہ محفل گردی کا وقت ہی نہیں ملتا۔
 
Top