ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب میں بھی آگئی۔۔۔
ہم تو الحمد للہ بخیر ہیں۔ یہ ماہا پری اتنا عرصہ بعد عید کی چاند کی طرح نمودار ہوئیں، خوشی ہوئی!
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب میں بھی آگئی۔۔۔
عید تو کب کی گزر گئی۔۔۔وعلیکم السلام!
ہم تو الحمد للہ بخیر ہیں۔ یہ ماہا پری اتنا عرصہ بعد عید کی چاند کی طرح نمودار ہوئیں، خوشی ہوئی!
بقول غالب، "ترے وعدے پر جیے ہم۔۔۔"عید تو کب کی گزر گئی۔۔۔
میں نے سب کو بہت مس کیا۔۔اب کے نہیں ہونے والی غائب شائب۔۔۔
بقول غالب، "ترے وعدے پر جیے ہم۔۔۔ "
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب میں بھی آگئی۔۔۔
کوئی بھی قابلِ ذکر رسم نہیں، مکمل آزادی۔سنڈے منانے کی کیا رسومات رائج ہیں ماہی بٹیا کے دیار میں؟
آہان۔۔ہم بھی اللہ کے کرم سے بہت پیارے ہیں۔۔۔وعلیکم السلام
ہم تو بہت اچھے ہیں الحمدللہ
آپ سنائیں
آپ سنائیں ہمیں یا د کیا۔۔۔؟؟؟؟
یعنی ہر ہفتے یوم آزادی منائی جاتی ہے!کوئی بھی قابلِ ذکر رسم نہیں، مکمل آزادی۔
کیسی "پیاری" ہیں کہ بتانا پڑ رہا ہےآہان۔۔ہم بھی اللہ کے کرم سے بہت پیارے ہیں۔۔۔
آلموسٹ۔ کیونکہ آزادی منانے کے لیئے آزاد ہوا بھی تو ضروری ہے۔یعنی ہر ہفتے یوم آزادی منائی جاتی ہے!
آپ کون؟ آپ کو تو ہم ٹھیک سے جانتے بھی نہیں شاید۔ ہاں ایک ماہا پری ہوتی تھیں ہماری، ہم نے انھیں بہت بہت بہت ڈھیر سارا یاد کیا۔آپ سنائیں ہمیں یا د کیا۔۔۔ ؟؟؟؟
یہ فقرہ کچھ مشکوک اور کچھ مشروط سا محسوس ہو رہا ہے!آلموسٹ۔ کیونکہ آزادی منانے کے لیئے آزاد ہوا بھی تو ضروری ہے۔
وعلیکم السلام!
ایسی ہی پیاری ہوں۔۔۔کیسی "پیاری" ہیں کہ بتانا پڑ رہا ہے
کیسے ہیں سعود بھائی!!!وعلیکم السلام!
یہ بد تمیز ماہا کون ہے اب۔۔۔آپ سے ہم نہیں بولتے کٹی بس۔۔۔آپ نے کہا آپ ہمیں نہیں جانتے۔۔۔آپ کون؟ آپ کو تو ہم ٹھیک سے جانتے بھی نہیں شاید۔ ہاں ایک ماہا پری ہوتی تھیں ہماری، ہم نے انھیں بہت بہت بہت ڈھیر سارا یاد کیا۔
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔