ماہا عطا
محفلین
کیا ہو رہا ہے آجکل۔۔۔اللہ کا کرم ہے
کیا ہو رہا ہے آجکل۔۔۔اللہ کا کرم ہے
ارے یار!ہی ہی میرے کرنے کا بھی کوئی کام نہیں بچا نا سب کام تمام کر کے ہی پی سی یوز کر رہی ہوں۔۔۔ ۔
اچھا اپنی تارخ پیدائش تو بتائیں، ہم وش کریں گے آپ کو۔خیر ایگزیٹ 1993 میں تو نہیں اس سے چند دن پہلے پیدا ہوئی تھی
ابھی غور نا کرواؤ تھک گئی ہوں نا۔۔ارے یار!
کرنے کو تو بہت کام ہوتے ہیں ہمیشہ، ہم ہی نہیں غور کرتے۔
جی میں بھی کروں گی وش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا اپنی تارخ پیدائش تو بتائیں، ہم وش کریں گے آپ کو۔
آپ سے ایک درخواست کی تھی میں نے، اگر آپ کو یاد ہو توآپ فکر نہ کریں میں سارے امتحانوں سے گزر چکی ہوں اب تو بقول غالب۔
اے مرگِ ناگہاں تجھے کیا انتظار ہے

السلام علیکم بہت زادا ٹھنڈ تھی اس دن تووعلیکم السلام۔ کتنی ٹھنڈ ہے بیٹا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو
میری طرف سے و علیکم السلامسب کو السلام علیکم
میں ٹھیک ہوں تم کیسی ہو ماہا؟سو سوئیٹ آف یو مانو بلی۔۔۔ ۔۔
تھینکس۔۔۔
کیسی ہو تم۔۔۔
میں بھی اچھی ہوں بلکہ بہت پیاری ہوں۔۔۔میں ٹھیک ہوں تم کیسی ہو ماہا؟