عائشہ عزیز
لائبریرین
اگر میں نے آئس کریم پہلے پکڑ لی اور تم کوک پکڑ نہیں پائیں تو میرا کوئی قصور نہیں ہوگا اچھامنظور!!!!!!!!
اگر میں نے آئس کریم پہلے پکڑ لی اور تم کوک پکڑ نہیں پائیں تو میرا کوئی قصور نہیں ہوگا اچھامنظور!!!!!!!!
ڈن دے ڈنا ڈنمنظور!!!!!!!!
اچھا پھر چلیں آئسکریم کھانے۔۔۔کوئی مسئلہ نہیں
ہاں تو پیٹ میں درد ایسے ہی تو نہیں ہوگا ناںمیرے پیٹ میں درد ویسے ہو نہ ہو، آپ لوگوں کی ندیدی نظروں سے ضرور ہوجانا ہے۔
اگر میں نے آئس کریم پہلے پکڑ لی اور تم کوک پکڑ نہیں پائیں تو میرا کوئی قصور نہیں ہوگا اچھا
چاکلیٹ چپ۔۔۔یممییییفلیور بتاؤ کڑیو چڑیو!!!
ہاں تو پیٹ میں درد ایسے ہی تو نہیں ہوگا ناں
دوسروں کا حق ماریں تب ہی پیٹ میں درد ہوتا ہے
اوہ! سچی میںہی ہی یہ ابھی ہنس ہنس کے میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔۔۔
اور اگر میں نے کوک پہلے پکڑ لی، اور آپ آئسکریم نہ پکڑ پائی تب بھی رونے مت بیٹھ جانااگر میں نے آئس کریم پہلے پکڑ لی اور تم کوک پکڑ نہیں پائیں تو میرا کوئی قصور نہیں ہوگا اچھا
اممممفلیور بتاؤ کڑیو چڑیو!!!
تب پھر میں آرام سے پاس ہی بیٹھ جاؤں گی ورنہ پہلے تو بھاگنے کا پروگرام تھااور اگر میں نے کوک پہلے پکڑ لی، اور آپ آئسکریم نہ پکڑ پائی تب بھی رونے مت بیٹھ جانا
اووئی چلاکو
پہلے کوک!!!اووئی چلاکو
ایک ایک بائٹ چاہیے مجھے سب کی
وہ تو ماہا نے پلانی تھی ناںپہلے کوک!!!
میں نئیں بولتی اب آپ لوگ ایسے کرنے لگو گے۔۔۔وہ تو ماہا نے پلانی تھی ناں
ماہا تم کہاں ہو؟